ریڑھی لگا کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والے محنت کشوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا
لاڑکانہ (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان نے لاڑکانہ میں احساس ایمرجنسی کیش ڈسٹریبوشن سنٹر کا دورہ کیا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل اور معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ تھیں۔معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے وزیرِ اعظم کو بتایا کہ احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت سندھ میں 60 ارب… Continue 23reading ریڑھی لگا کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے والے محنت کشوں کیلئے وزیراعظم عمران خان نے شاندار اعلان کر دیا