بلاول بھٹو کو قائل کروں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں کیونکہ۔۔۔ اعتزاز احسن کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
اسلام آباد (این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ اٹھارہوں ترمیم کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں، میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو قائل کرلوں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں۔ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے اپوزیشن سے ہی سوال پوچھ لیا کہ بتایا جائے اٹھارہویں ترمیم… Continue 23reading بلاول بھٹو کو قائل کروں گا کہ مولانا فضل الرحمان کے پیچھے مت چلیں کیونکہ۔۔۔ اعتزاز احسن کا بیان سب کی توجہ کا مرکز بن گیا