جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ہائیکورٹ کا بڑا حکم، کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

ہائیکورٹ کا بڑا حکم، کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست پر جسٹس محمد علی مظہر نے سماعت کی، سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے درخواست گزار پر برہمی… Continue 23reading ہائیکورٹ کا بڑا حکم، کورونا مریضوں کے نام اور پتہ ظاہر کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

موجیں ہی موجیں، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے تمام طلبااگلی جماعتوں میں پروموٹ

datetime 12  مئی‬‮  2020

موجیں ہی موجیں، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے تمام طلبااگلی جماعتوں میں پروموٹ

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت نے آٹھویں تک کے طلبا کو اگلی جماعتوں میں پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی میں محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران سعید غنی نے کہا کہ آج اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ میں تفصیل سے مشاورت ہوئی، کمیٹی نے پہلی سے… Continue 23reading موجیں ہی موجیں، پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے تمام طلبااگلی جماعتوں میں پروموٹ

صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،گورنر چوہدری سرور بیورو کریسی کیخلاف پھٹ پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2020

صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،گورنر چوہدری سرور بیورو کریسی کیخلاف پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بیورو کریسی کے خلاف پھٹ پڑے ، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے والی بیورو کریسی کو بے نقاب کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ڈپٹی کمشنر آفس میں سرو ر فائونڈیشن کی طرف… Continue 23reading صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ،گورنر چوہدری سرور بیورو کریسی کیخلاف پھٹ پڑے

حکومتی ترجما ن تعداد کے لحاظ سےپنجاب کابینہ پر بھی سبقت لے گئے ، جانتے ہیں57ترجمانوں میں سے صرف کتنے فعال ہیں؟

datetime 12  مئی‬‮  2020

حکومتی ترجما ن تعداد کے لحاظ سےپنجاب کابینہ پر بھی سبقت لے گئے ، جانتے ہیں57ترجمانوں میں سے صرف کتنے فعال ہیں؟

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان کی تعداد نصف سنچری سے تجاوز کر گئی جبکہ کابینہ کی تعداد مشیروں سمیت44کے قریب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی کارکردگی بتانے ، اپوزیشن کے موقف کو کائونٹر کرنے کیلئے حکومتی ترجمان کی 57تک پہنچ گئی ہے جبکہ ان میں سے ترجمانوں کی اکثریت غیر… Continue 23reading حکومتی ترجما ن تعداد کے لحاظ سےپنجاب کابینہ پر بھی سبقت لے گئے ، جانتے ہیں57ترجمانوں میں سے صرف کتنے فعال ہیں؟

مہلک کوروناوائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان نگل لی ، کون تھے اور کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟جانئے

datetime 12  مئی‬‮  2020

مہلک کوروناوائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان نگل لی ، کون تھے اور کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟جانئے

حیدرآباد( آن لائن ) حیدرآباد میں کورونا وائرس کا مشتبہ ڈاکٹر جاں بحق ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نوشاد میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی تھی تا ہم وہ کورونا کے مشتبہ مریض تھے۔ اس بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے ڈپٹی کمشنر فواد سومرو کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر نوشاد کی گزشتہ… Continue 23reading مہلک کوروناوائرس نے ایک اور ڈاکٹر کی جان نگل لی ، کون تھے اور کہاں سے تعلق رکھتے تھے؟جانئے

ایمان فاطمہ زیادتی کیس، بچی کی جلاد صفت ماں نے گرفتاری کے بعد اقبال جرم کر لیا،جانتے ہیں معصوم بچی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟

datetime 12  مئی‬‮  2020

ایمان فاطمہ زیادتی کیس، بچی کی جلاد صفت ماں نے گرفتاری کے بعد اقبال جرم کر لیا،جانتے ہیں معصوم بچی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟

پتوکی( آن لائن )تین سالہ بچی زیادتی کیس، پتوکی میں بچی ایمان فاطمہ کی ملزمہ والدہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اوباش درندہ صفت شخص نے گھر میں گھس کر معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد پولیس نے بچی کی والدہ زرینہ بی بی کو بھی حراست… Continue 23reading ایمان فاطمہ زیادتی کیس، بچی کی جلاد صفت ماں نے گرفتاری کے بعد اقبال جرم کر لیا،جانتے ہیں معصوم بچی اس وقت کہاں اور کس حال میں ہے ؟

سانحہ 12 مئی کو 13 سال بیت گئے، تاحال واقعے کے ذمے داروں کو سزا نہ ہوسکی،2007میں کیا کچھ پیش آیا تھا؟متاثرین آج تک انصاف کیلئے دربدر

datetime 12  مئی‬‮  2020

سانحہ 12 مئی کو 13 سال بیت گئے، تاحال واقعے کے ذمے داروں کو سزا نہ ہوسکی،2007میں کیا کچھ پیش آیا تھا؟متاثرین آج تک انصاف کیلئے دربدر

کراچی (این این آئی)کراچی کے سانحہ 12 مئی کو 13 سال گزر گئے ہیں تاہم واقعہ کے متاثرین کو آج تک انصاف نہ مل سکا۔تفصیلات کے مطابق 12 مئی 2007 کو وکلاء تحریک اپنے عروج پر تھی، اْس وقت کے غیر فعال چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سندھ ہائی کورٹ کی 50 ویں سالگرہ کے… Continue 23reading سانحہ 12 مئی کو 13 سال بیت گئے، تاحال واقعے کے ذمے داروں کو سزا نہ ہوسکی،2007میں کیا کچھ پیش آیا تھا؟متاثرین آج تک انصاف کیلئے دربدر

کرونا وائرس نے پنجاب حکومت کو کنگال کردیا ،کھربوں روپے کا مالی خسارہ سامنے آگیا

datetime 12  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس نے پنجاب حکومت کو کنگال کردیا ،کھربوں روپے کا مالی خسارہ سامنے آگیا

لاہور (آن لائن) پنجاب کے مالی بحران کے باعث اس وقت صوبہ پنجاب کو 6 کھرب 64 ارب روپے کے مالی خسارے کا سامنا ہے۔ صوبے کے بڑھتے ہوئے مالی خسارے کی وجہ کرونا وائرس کے خطرات بتائے جاتے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب نے اس خسارے کے بارے میں وفاق کو… Continue 23reading کرونا وائرس نے پنجاب حکومت کو کنگال کردیا ،کھربوں روپے کا مالی خسارہ سامنے آگیا

نوکریاں ہی نوکریاں ،ایف آئی اے میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 12  مئی‬‮  2020

نوکریاں ہی نوکریاں ،ایف آئی اے میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(آن لائن) ایف آئی اے میں ملک بھر سے اعلی عہدوں پر بھرتی کے لئے فہرست وفاقی وزارت داخلہ کو بھیج دی گئی ۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اکائونٹنٹ جنرل ریونیوز اسلام آباد کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایف آئی اے میں 1257 نئی آسامیوں پر فوری بھرتیاں… Continue 23reading نوکریاں ہی نوکریاں ،ایف آئی اے میں سینکڑوں نئی اسامیوں پر فوری بھرتیوں کا اعلان، تفصیلات سامنے آگئیں