ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش خبروں کی حقیقت کیا نکلی ، حقیقت سامنے آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2020

آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش خبروں کی حقیقت کیا نکلی ، حقیقت سامنے آگئی

لاہور( این این ائی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا کے شوشے غلط ہیں۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ جیالوں اور ہمدردوں کی دعائوں سے آصف علی زرداری کی صحت ٹھیک ہو رہی ہے۔جمہوریت… Continue 23reading آصف زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش خبروں کی حقیقت کیا نکلی ، حقیقت سامنے آگئی

اپوزیشن لیڈر نے چھٹی لے لی ، اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر حیرت انگیز دعوی ٰ کر دیا گیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020

اپوزیشن لیڈر نے چھٹی لے لی ، اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر حیرت انگیز دعوی ٰ کر دیا گیا 

لاہور(این این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے کرونا کے باعث قومی اسمبلی اجلاس میں نہ جانے کے معاملے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شہباز شریف کرونا سے لڑنے کا عزم اور نعرہ لگا کر لندن سے پاکستان آئے تھے اور اب عالم یہ ہے کہ جس… Continue 23reading اپوزیشن لیڈر نے چھٹی لے لی ، اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر حیرت انگیز دعوی ٰ کر دیا گیا 

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہنگامی دورہ ، 25لاکھ مستحق افراد میں کتنے ہزار روپے فی خاندان کے پیسے تقسیم کر دیئے

datetime 11  مئی‬‮  2020

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہنگامی دورہ ، 25لاکھ مستحق افراد میں کتنے ہزار روپے فی خاندان کے پیسے تقسیم کر دیئے

لاہور( این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ننکانہ صاحب کادورہ کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ننکانہ صاحب سے صوبے کی تاریخ کے مالی امداد کی تقسیم کے سب سے بڑے انصاف امداد پروگرام کاآغازکیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے گورنمنٹ ایم سی گرلزسکول میں قائم انصاف امداد سینٹرکا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے انصاف امداد سینٹر میں مستحق… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا ہنگامی دورہ ، 25لاکھ مستحق افراد میں کتنے ہزار روپے فی خاندان کے پیسے تقسیم کر دیئے

100ملین مالیت کا امدادی سامان پنجاب پہنچ گیا  جانتےہیں یہ امداد کس ملک کی طرف سے بھیجی گئی ؟

datetime 11  مئی‬‮  2020

100ملین مالیت کا امدادی سامان پنجاب پہنچ گیا  جانتےہیں یہ امداد کس ملک کی طرف سے بھیجی گئی ؟

لاہور(این این آئی )پی آئی اے کا خصوصی طیارہ چین کی جانب سے کورونا سے متعلقہ عطیہ کردہ امدادی سامان لیکرلاہورائیرپورٹ پہنچا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور ایئرپورٹ پر چین سے آنے والا امدادی سامان وصول کیا۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ چین نے 100ملین روپے مالیت کا امدادی سامان پنجاب حکومت کو عطیہ کیا… Continue 23reading 100ملین مالیت کا امدادی سامان پنجاب پہنچ گیا  جانتےہیں یہ امداد کس ملک کی طرف سے بھیجی گئی ؟

پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

پشاور(این این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے، حکومت ہرصورت میں میں یکم جون کو تعلیمی ادارے کھولنے کااعلان کریں۔ پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا کے چیئرمین نظرحسین نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبر پختونخوا نے 15 جولائی تک تعلیمی ادارے بند کرنے کے فیصلے کو مسترد کردیا

بلاول بھٹو نے ثابت کر دیا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں ، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

بلاول بھٹو نے ثابت کر دیا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں ، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

کراچی (این این آئی)مرکزی ترجمان وسیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آج پھر ثابت کر دیا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں ۔قومی اسمبلی میں کورونا جیسے معاملے پر وزیر خارجہ نے بہت ہی سطحی سوچ کا مظاہرہ کیا۔ بلاول بھٹو زرداری کی مدبرانہ… Continue 23reading بلاول بھٹو نے ثابت کر دیا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں ، حیرت انگیز دعویٰ سامنے آگیا

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی 8212مریض صحتیاب ،نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعدادکتنی ہو گئی ،تفصیلات جاری 

datetime 11  مئی‬‮  2020

ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی 8212مریض صحتیاب ،نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعدادکتنی ہو گئی ،تفصیلات جاری 

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی جبکہ نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعداد 31684 تک جاپہنچی ہے،8212مریض صحتیاب ہوگئے ، نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر کے مطابق پیر کو ملک بھر سے کورونا کے 781… Continue 23reading ملک میں کورونا سے مزید 25 افراد جاں بحق، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 691 ہوگئی 8212مریض صحتیاب ،نئے کیسز سامنے آنے سے مصدقہ مریضوں کی تعدادکتنی ہو گئی ،تفصیلات جاری 

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت  پڑ گئی ، کتنے ارب ڈالر کے حصول کیلئے شیڈول مرتب کرنے کی تیاریاں جاری

datetime 11  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت  پڑ گئی ، کتنے ارب ڈالر کے حصول کیلئے شیڈول مرتب کرنے کی تیاریاں جاری

اسلام آباد (این این آئی)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت ہے اور رواں سال دسمبر میں شیڈول 1.8 ارب ڈالر کی قسط کے شیڈول کو دوبارہ سے مرتب کیا جا رہا ہے۔پیر کو جرمن سفیر اسٹیفن شلگچیک نے فرانسیسی سفیر… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت  پڑ گئی ، کتنے ارب ڈالر کے حصول کیلئے شیڈول مرتب کرنے کی تیاریاں جاری

’’ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ‘‘ علامات ظاہر ہوں تو فوراً ٹیسٹ کروائیں ، گھر پر لوگوں کو قرنطینہ کےحوالے سے وزیراعظم کا اہم اعلان

datetime 11  مئی‬‮  2020

’’ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ‘‘ علامات ظاہر ہوں تو فوراً ٹیسٹ کروائیں ، گھر پر لوگوں کو قرنطینہ کےحوالے سے وزیراعظم کا اہم اعلان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ،ملکی معاشی صورتحال ، عوام کے مسائل اور دیگر ملکوں کی صورتحال کو مد نظر رکھ کر لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کی گئی… Continue 23reading ’’ وینٹی لیٹرز کے بہترین استعمال اور آسانی سے میسر آنے کیلئے مربوط حکمت عملی تیار کی جائے ‘‘ علامات ظاہر ہوں تو فوراً ٹیسٹ کروائیں ، گھر پر لوگوں کو قرنطینہ کےحوالے سے وزیراعظم کا اہم اعلان