بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

’’ حکومت پیسوں کیلئے زہر والے ٹیکے لگا رہی ہے، “حکومت جعلی کرونا ٹیسٹ کررہی ہے، کرونا سے ہونے والی فی موت پر حکومت 25 لاکھ وصول کر رہی ہے،اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی کا الزام‎

datetime 7  جولائی  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لوگوں کو کرونا کھا رہی ہے اور ہم کرونا کو کھا رہے ہیں ، حکومت جعلی ٹیسٹ کر رہی ہے جبکہ فی موت پر 25لاکھ روپے لیے جارہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر اور اسفند یارولی کے صاحبزادے ایمل ولی نے پریس کانفرس کے دوران حکومت پر سنگین الزامات عائد کر دیئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا سرکاری ٹیسٹ جعلی ہو رہے ہیں ، لیبارٹریز اور ڈاکٹروں کو سمجھایا گیا ہے کہ 40افراد میں کم سے

کم 3سے 4افراد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنا چاہیے ۔ انہوں نے مزید الزامات لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کہ حکومت کرونا وائرس سے ہونے والی فی موت پر 25لاکھ روپے وصول کر رہی ہے ۔ جو لوگ گھروں میں بیمارہیں وہ ہسپتالوں میں علاج کیلئے ہسپتالوں میں اس لیے نہیں لا رہے کیونکہ عوام کے ذہنوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ حکومت پیسوں کیلئے زہر والے ٹیکے لگا رہی ہے اور ہر ہسپتال جانے والے شخص کو کرونا وائرس کیسز میں منتقل کر رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…