ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

جے آئی ٹی رپورٹ کو پبلک کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا کیونکہ۔۔۔سندھ حکومت نے وجہ بتا دی

datetime 7  جولائی  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر نے غلط دستاویزات کو جے آئی ٹی کہا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وفاقی وزیر کے اس عمل کے بعد ہمارے پاس جے آئی ٹی کو پبلک کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔

سعید غنی کا کہنا ہے کہ جے آئی ٹی رپورٹ پر سفارشات پر عمل ہوا ہے، جے آئی ٹی رپورٹ میں عزیر بلوچ پر جاسوسی کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔وزیرِ تعلیم و محنت سندھ اور رہنما پی پی پی نے کہا کہ جے آئی ٹی میں حکومتی اتحادی ذوالفقار مرزا بھی ہیں، یقیناً ان سے بھی پوچھا جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…