ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ، انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2020

اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ، انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن محمد مالک نے انکشاف کیا ہے کہ اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ ختم ہوتی جارہی ہے اور اگلے 2 سال میں وفاقی دارالحکومت میں مردے دفنانے کیلئے جگہ نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ ایچ 11 کے قبرستان میں… Continue 23reading اسلام آباد کے قبرستانوں میں جگہ کم پڑ گئی ، انتہائی افسوسناک انکشافات سامنے آگئے

کرونا کے سائے میں آج پارلیمنٹ کا اجلاس لیکن اہم ترین وفاقی وزیر کا شرکت کرنے سے صاف انکار ،ن لیگ نے ایسا کرنے کیلئے کیوں ضد کی ؟کچا چٹھا کھو ل دیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

کرونا کے سائے میں آج پارلیمنٹ کا اجلاس لیکن اہم ترین وفاقی وزیر کا شرکت کرنے سے صاف انکار ،ن لیگ نے ایسا کرنے کیلئے کیوں ضد کی ؟کچا چٹھا کھو ل دیا

اسلام آباد( آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ درست نہیں، اجلاس میں شرکت نہیں کروں گا ، ورچوئل سیشن کے ذریعے جدید پارلیمنٹ کا راستہ اختیار کرنا چاہئے لیکن اپوزیشن کو نقصان ہو گا کہ وہ پرچے پھاڑ کر نہیں پھینک سکے… Continue 23reading کرونا کے سائے میں آج پارلیمنٹ کا اجلاس لیکن اہم ترین وفاقی وزیر کا شرکت کرنے سے صاف انکار ،ن لیگ نے ایسا کرنے کیلئے کیوں ضد کی ؟کچا چٹھا کھو ل دیا

ڈبلیو ایچ او کورونا سے مرنے والے ہر مریض کے بدلے پاکستانی حکومت کو کتنی رقم دے رہا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

ڈبلیو ایچ او کورونا سے مرنے والے ہر مریض کے بدلے پاکستانی حکومت کو کتنی رقم دے رہا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کورونا سے مرنے والے ہر مریض کے بدلے وفاقی حکومت کو 3 ہزار ڈالر دے رہا ہے، اس لئے طبی اموات کو بھی کورونا مریض ظاہر کر دیا جاتا ہے ،وفاقی حکومت نے سندھ میں زبردستی لاک ڈائون… Continue 23reading ڈبلیو ایچ او کورونا سے مرنے والے ہر مریض کے بدلے پاکستانی حکومت کو کتنی رقم دے رہا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

پشاور میں بم دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2020

پشاور میں بم دھماکہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور کے تجارتی مرکز رامپورہ گیٹ میں زوردار دھماکا ، 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول،پولیس حکام کے مطابق دھماکا خیز مواد بجلی کے پول سے نصب تھا اور اس کے نتیجے میں 2 ٹریفک اہلکار وںسمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پولیس نے دھماکے کی اطلاع موصول ہوتے… Continue 23reading پشاور میں بم دھماکہ

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والا محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق  ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی مظفر گڑھ کے افسر رانا محمد جمیل کو ہائی بلڈ پریشر پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ انتقال کرگئے۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا کے… Continue 23reading کورونا کیخلاف فرنٹ لائن پر موجود محکمہ صحت کا افسر انتقال کرگیا

وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

datetime 11  مئی‬‮  2020

وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

لاڑکانہ(این این آئی) وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی اور چھوٹے دکانداروں کو کاروبار کھولنے کی اجازت ملنے کے بعد لاک ڈائون کے 50 ویں روز لاڑکانہ کے چھوٹے دکانداروں کی جانب سے… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ کے احکامات کے باوجود شہر اور گردونواح میں کاروبار کھل نہ سکا

گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

datetime 11  مئی‬‮  2020

گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

اسلام آباد (این این آئی)سچائیوں کو افسانوں اور  خاکوں کے قالب میں ڈھال کر امر  ہو جانے والے سعادت حسن منٹو کی 180ویں  یوم پیدائش کے موقع پر گوگل نے اپنا دوڈل تبدیل کر کے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا ۔سعادت حسن منٹو نے روایتی اردو افسانے کو نئی جہت دی، اردو ادب میں وہ… Continue 23reading گوگل کا ڈوڈل عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کے نام، خراج عقیدت پیش 

اہم ترین وفاقی وزارت  میں کرونا وائرس رپورٹ ہو گیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020

اہم ترین وفاقی وزارت  میں کرونا وائرس رپورٹ ہو گیا 

اسلام آباد (این این آئی)وزارتِ خوراک و زراعت اسلام آباد میں کروونا کا ایک کیس سامنے آگیا ۔ پیر کو وزارتِ خوراک و زراعت کے ے ملازم کا کروونا ٹیسٹ مثبت آگیا ،ٹیسٹ مثبت آنے پر ملازم کو فوری طور پر قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔

مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

datetime 11  مئی‬‮  2020

مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے مدرز ڈے کے موقع پر ماؤں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے دن کی مناسبت سے ایک پرومو جاری کیا گیاہے۔اتوار کو پوری دنیا میں مدرز ڈے منایا گیا اس حوالے سے پاک فضائیہ کی خواتین نے بھی دنیا کی اس سب سے زیادہ پیار کرنے… Continue 23reading مدرز ڈے ، پاک فضائیہ کا مائوں کو خراج عقیدت ،پرومو جاری