جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

وفاقی وزیر خسرو بختیار کی نااہلی کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا،بتائے گئے اثاثے 20 کروڑ، اصل اثاثے کتنے ارب؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 6  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائرکردی گئی، درخواست محمد احسن ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا ہے کہ خسرو بختیار نے اثاثہ جات میں غلط بیانی کی،خسروبختیار نے 2018 میں

اپنے اثاثے 20 کروڑ کے ظاہر کئے،درخواست میں الزام عائد کیاگیاہے کہ خسرو بختیار نیب کے مطابق 100 ارب کے اثاثے رکھتے ہیں،خسرو بختیار نے کاغذات نامزدگی اوراثاثہ جات میں غلط بیانی کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان غلط بیانی پر وفاقی وزیر کو نااہل قرار دے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…