شہری گھر بیٹھے ڈرائیونگ سینٹرز میں لائسنس کیلئے وقت اور تاریخ حاصل کر سکیں گے، پنجاب حکومت کا شاندار فیصلہ
لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا صوبے میں عوام کی سہولت اور گڈگورننس کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام اٹھاتے ہوئے ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کے ای سسٹم اور ڈرائیونگ لائسنس کیلئے ٹائم شیڈولنگ نظام کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ٹریفک جرمانوں کی ادائیگی کے ای سسٹم اور ڈرائیونگ لائسنس… Continue 23reading شہری گھر بیٹھے ڈرائیونگ سینٹرز میں لائسنس کیلئے وقت اور تاریخ حاصل کر سکیں گے، پنجاب حکومت کا شاندار فیصلہ