ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

عمران فاروق قتل کیس ، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

عمران فاروق قتل کیس ، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران فاروق قتل کیس میں تینوں ملزمان کے حتمی بیانات جیل میں ہی قلمبند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیر کو جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان کے بیان کے لیے 13 مئی کی تاریخ مقرر کر دی،خالد شمیم ، محسن اور معظم علی سے تحریری… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس ، عدالت نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ سٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق 

datetime 11  مئی‬‮  2020

اسلام آباد ہائی کورٹ سٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق 

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ سٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے مطابق سٹور سیل کر دیا گیا۔کورونا وائرس سے حفاظت کے ماسک فراہم کرنے والے میں کورونا وائرس کی تصدیق پر ملازمین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ،اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ سٹاف کو ماسک فراہم کرنے والے سٹور ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق 

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس  ، سات نکاتی ایجنڈا جاری 

datetime 11  مئی‬‮  2020

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس  ، سات نکاتی ایجنڈا جاری 

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس (آج) منگل کو ہوگاجس میں سات نکاتی ایجنڈا پر غور کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق انتخابی اصلاحات سے متعلق رپورٹ کابینہ میں پیش کی جائے گی،وفاقی کابینہ ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر غور کرے گی ،ملک میں کورونا… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں آج کابینہ کا اجلاس  ، سات نکاتی ایجنڈا جاری 

لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

datetime 11  مئی‬‮  2020

لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لا ک ڈائون میں نرمی کے بعد شاہراہوں گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے۔پیر کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑکوں پر رش دیکھا گیا اور بڑی تعداد میں گاڑیوں میں لوگ سفر… Continue 23reading لا ک ڈائون میں نرمی اسلام آباد کی شاہراہوں پر گاڑیوں کا رش بڑھ گیا،کئی مارکیٹس بھی کھل گئیں شہری ایس او پیز کو نظر انداز کرتے ہوئے بغیر فیس ماسک کے سفر کرنے لگے

پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا

لاہور (این این آئی) پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے لیے 11سے 17مئی تک 9پروازیں آپریٹ کرے گی لاہور سے 2 جبکہ اسلام آباد سے 7خصوصی پروازیں  برطانیہ کے لئے روانہ ہو نگی ۔پروازیں پاکستان سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کے لیے آپریٹ کی جائیں گئیں ۔پہلی پرواز 11مئی کو اسلام آباد سے… Continue 23reading پی آئی اے پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کیلئے کب سے پروازیں آپریٹ کریگی؟بتا دیا

30کے بجائے 36روزے!وہ سال جب مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع ملے گا

datetime 11  مئی‬‮  2020

30کے بجائے 36روزے!وہ سال جب مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع ملے گا

کراچی(این این آئی)اہلِ اسلام کے لیے ایک سعودی پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030 کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کی پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ المِسند نے بتایاکہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب… Continue 23reading 30کے بجائے 36روزے!وہ سال جب مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع ملے گا

چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا 

datetime 11  مئی‬‮  2020

چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا 

لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا ،بینچ کے رکن جسٹس فاروق حیدر نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی ۔بینچ کے سربراہ جسٹس سردار احمد نعیم کی جانب سے نیا بینچ… Continue 23reading چوہدری برادران کی نیب کے خلاف درخواست پر سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا 

اس سال 29روزے ہونگے یا 30؟ ماہرین فلکیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2020

اس سال 29روزے ہونگے یا 30؟ ماہرین فلکیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

کراچی(این این آئی)ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال 30 روزے ہوں گے اور عیدالفطر 25 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے شعبہ فلکیات کے حکام کا کہنا ہے شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، نئے چاند کی پیدائش 22… Continue 23reading اس سال 29روزے ہونگے یا 30؟ ماہرین فلکیات کی پیش گوئی سامنے آگئی

کورونا وائرس ،زیر حراست ملزمانکو کب تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

datetime 11  مئی‬‮  2020

کورونا وائرس ،زیر حراست ملزمانکو کب تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور( این این آئی )زیر حراست ملزمان کو 30 مئی تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائے گا۔ جیل حکام کے مطابق کرونا وائرس کے خدشات کے باعث ملزموں کو جیلوں میں قید رکھا جائے گا ۔جیل حکام نے سیشن جج لاہور اور نیب عدالت کے ایڈمن جج کو باقاعدہ آگاہ کردیا۔جیل حکام کے مطابق… Continue 23reading کورونا وائرس ،زیر حراست ملزمانکو کب تک عدالتوں میں پیش نہیں کیا جائیگا؟بڑا فیصلہ سامنے آگیا