جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

صحافیوں پر لاہور اور اسلام آباد میں پولیس تشدد ، پتھرائو اور فائرنگ ، پارلیمان بند، روزگار بند، زبان بند، حکومت کی آنکھیں بند، عمران صاحب یہ ہے نیا پاکستان؟ ن لیگ کی شدید تنقید

datetime 7  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے نجی ٹی وی چینل کی بندش کے خلاف احتجاج کرنے والے صحافیوں پر لاہور اور اسلام آباد میں پولیس تشدد ، پتھرا اور ہوائی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ عمران صاحب لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی ،عمران مافیا حکومت صحافیوں کی آواز اور اِن ادارے بند کرتی ہے اور احتجاج پر لاٹھیاں اور گولیاں برساتی ہے۔ عمران صاحب آج پورا پاکستان آپ کے ظلم کے خلاف سراپا احتجاج ہے، کس کس

پر لاٹھیاں اور گولیاں برسائیں گے؟،پارلیمان بند، روزگار بند، زبان بند، حکومت کی آنکھیں بند، عمران صاحب یہ ہے نیا پاکستان؟ قلم پر پابندی، کیمرے بند، عمران صاحب یہ ہے نیا پاکستان؟ ،ایک کروڑ نوکریوں کی جگہ لاکھوں لوگ بے روزگار، عمران صاحب یہ ہے نیا پاکستان؟۔انہوںنے کہاکہ عمران صاحب آزادی صحافت کو آپ کی فسطائی سوچ نہیں روک سکتی۔ ڈاکو، چور اچکوں کے سیاہ چہرے بے نقاب ہو چکے ہیں میڈیا کی آواز بند کرنے سے اب کچھ نہیں ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…