دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول بھی جاری
کراچی(این این آئی) دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستان کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے نے جمعرات سے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق 26 خصوصی پروازیں 30 اپریل سے 3 مئی تک چلائیں جائیں گی،30 اپریل کو پی کے 8709 لاہور سے مانچسٹر جبکہ پی کے 701… Continue 23reading دنیا کے مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا، شیڈول بھی جاری