وزیراعظم عمران خان کے کرونا فنڈ میں اچانک کتنی بڑی رقم عطیہ کر دی ؟ جانئے
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان اور کویت کی حکومتوں اور ایک فنانشل انسٹی ٹیوشن کے اشتراک سے چلنے والی کمپنی پاک کویت انویسٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ روپے کا عطیہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں کمپنی کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے کرونا فنڈ میں اچانک کتنی بڑی رقم عطیہ کر دی ؟ جانئے