نادرا کو دفاتر کھولنے کا حکم جاری ،
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اجلاس میں وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے نادرا آفس کھولنے کا معاملہ اٹھا دیا اور مطالبہ کیا ہے کہ نادرا کے دفاتر کھولے جائیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا… Continue 23reading نادرا کو دفاتر کھولنے کا حکم جاری ،