اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

نوازشریف پاکستان کب واپس آئینگے؟ پارٹی کی جانب سے اہم اعلان کردیا گیا

datetime 12  اگست‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ حکومت پتہ نہیں کون چلا رہا ہے ًتاہم نیب عمران خان چلا رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن )کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ کیا نیب کا نوٹس بھی ہم نے کیا؟ کیا اپنی گاڑی پر حملہ بھی ہم نے خود کیا؟انہوں نے کہا کہ نوازشریف آپریشن کے بعد اگلی پرواز سے پاکستان آئیں گے۔

نواز شریف پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کرنے جلد آئیں گے۔جاوید لطیف نے کہا کہ کارکنوں پر کیمیکل اسپرے کیا گیا،کیا اس وقت کوئی مشتعل تھا، کیمیکل اسپرے سے وہاں لوگوں کی جلد جل گئی۔نون لیگی رہنما نے کہا کہ کیا مسلم لیگ نون کے کارکن اپنے لیڈروں پر پتھرائو کررہے تھے؟ 20کروڑ عوام کو حکومت سے تحفظ دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…