جان اپنی دھرتی پے وارنے والے قوم کے بیٹو !تم زندہ جاوید ہو گئےمریم نواز نے شہید ہونے والے میجر سمیت چھ جوانوں کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا
لاہور( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے بلوچستان میں پاک فوج کے میجر سمیت چھ جوانوں کی شہادت ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جان اپنی دھرتی پے وارنے والے قوم کے بیٹو !تم زندہ جاوید ہو گئے ! ۔