عثمان بزدار نے کروڑوں روپے کی سرکاری زمین 20 سال بعد واگزار کروا دی ، کاشت کی گئی گندم بھی محکمہ خوراک کے حوالے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا قابل تحسین اقدام ،8کروڑ مالیت کی قیمتی زمین 20سال بعد واگزار کروالی گئی،تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے چند روز قبل کیے گئے دیپالپور کے دورے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سید عباس رضا رضوی نے یہ معاملہ اٹھایا… Continue 23reading عثمان بزدار نے کروڑوں روپے کی سرکاری زمین 20 سال بعد واگزار کروا دی ، کاشت کی گئی گندم بھی محکمہ خوراک کے حوالے