لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتال میں ادویات چوری کی ایک اور واردات ہسپتال عملے نے ملکر تقریباً ایک کروڑ مالیت کی جان بچانے والی قیمتی ادویات چوری کر لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے سروسز ہسپتال میں ادویات چوری کی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی۔آج سامنے آنے والی اس نئی فوٹیج میں ڈسپنسر علی رضا اور مبشر کی چوری پکڑی گئی،ذرائع کے مطابق علی رضا اور مبشر کے ساتھ ہسپتال کا ایک اور ملازم ملوث ہے اور ان سب لوگوں نے… Continue 23reading لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتال میں ادویات چوری کی ایک اور واردات ہسپتال عملے نے ملکر تقریباً ایک کروڑ مالیت کی جان بچانے والی قیمتی ادویات چوری کر لیں






























