ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نئے رجسٹرڈ ہونیوالے وکلاء پر2سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ کے جسٹس امیر بھٹی نے پاکستان بار کونسل کی جانب سے نئے رجسٹرڈ ہونے والے وکلاء پر دو سال کیلئے ووٹ ڈالنے کی پابندی کا حکمنامہ معطل کردیا‘اپنے فیصلے

میں عدالت نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیدیا جس کے بعد اب ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز میں نئے رجسٹرڈ ہونیوالے وکلاء اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…