جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع ،یکم سے 10مئی تک کتنے پاکستانیوں کو کون کون سے ممالک سے واپس لایا جائیگا؟وزارت ہوا بازی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  اپریل‬‮  2020

بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع ،یکم سے 10مئی تک کتنے پاکستانیوں کو کون کون سے ممالک سے واپس لایا جائیگا؟وزارت ہوا بازی نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع ، ترجمان وزارت ہوابازی کے مطابق کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے ائیرپورٹس سے بین الاقومی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 15 مئی تک توسیع کردی گئی ہے مگر اس دوران خصوصی پروازوں سمیت سفارتکاروں اور کارگو پروازوں… Continue 23reading بین الاقوامی فضائی آپریشن کی بندش میں مزید توسیع ،یکم سے 10مئی تک کتنے پاکستانیوں کو کون کون سے ممالک سے واپس لایا جائیگا؟وزارت ہوا بازی نے بڑا اعلان کردیا

مہلک وائرس سے ملک بھر میں انتہائی افسوسناک صورتحال ،24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں وائرس کا شکار

datetime 26  اپریل‬‮  2020

مہلک وائرس سے ملک بھر میں انتہائی افسوسناک صورتحال ،24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں وائرس کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹروں، 5 نرسیں کوروناوائرس کا شکار ہوئیں،ہسپتالوں کے دیگر 18 ملازمین میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے ملک بھر میں فرنٹ لائن سولجرز پر وار جاری ہے، گذشتہ 24گھنٹے میں 26 ڈاکٹروں، 5 نرسوں میں کوروناوائرس کی… Continue 23reading مہلک وائرس سے ملک بھر میں انتہائی افسوسناک صورتحال ،24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مزید 26 ڈاکٹرز اور 5 نرسیں وائرس کا شکار

کرونا ویکسین تیار ہوچکی بس اس کے تجربات جاری ہیں، معروف ڈاکٹر نے ڈاکٹر ظفرمرزا کی بات کو جھٹلا دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

کرونا ویکسین تیار ہوچکی بس اس کے تجربات جاری ہیں، معروف ڈاکٹر نے ڈاکٹر ظفرمرزا کی بات کو جھٹلا دیا

کراچی(این این آئی)پاکستانی ڈاکٹر جاوید اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا ویکسین تیار ہوچکی ہے بس اس کے تجربات جاری ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کرونا ویکسین تیار ہوچکی ہے بس اس کے تجربات جاری ہیں، پہلے جانوروں اور پھر انسانوں پر ویکسین کے تجربات کیے جائیں گے۔… Continue 23reading کرونا ویکسین تیار ہوچکی بس اس کے تجربات جاری ہیں، معروف ڈاکٹر نے ڈاکٹر ظفرمرزا کی بات کو جھٹلا دیا

تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت دے دی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت دے دی گئی

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکی مشروط اجازت دے دی ہے محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق آن لائن کاروبارشٹربند ہوگا کسی بھی قیمت پردکان کھولنے یا شٹراٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی۔چھوٹے تاجروں کے مطالبہ پرحکومت نے تاجروں کو آن لائن کاروبارکی اجازت دے دی ہے مگریہ اجازت مشروط طوپردی گئی ہے… Continue 23reading تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت دے دی گئی

حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں مزید توسیع کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کرونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کا معاملہ،حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کی آمدورفت پر پابندی میں توسیع کر دی۔ ہفتہ کوانٹرنیشنل فلائٹ آپریشن پر پابندی میں 15 مئی تک توسیع کی گئی،خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا،کارگو فلائٹس کو بھی پابندی کے فیصلہ پر استثنیٰ حاصل ہو گا۔

حکومت وضاحت کرے 1200 ارب روپیہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟ پیپلز پارٹی نے حساب مانگ لیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

حکومت وضاحت کرے 1200 ارب روپیہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟ پیپلز پارٹی نے حساب مانگ لیا

لاہور( این این آئی)پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکومت وضاحت کرے کہ1200 ارب روپیہ کہاں کہاں خرچ ہوا ہے اس کی تمام تفصیلات عوام کو بتائی جائیں ،کرونا کے حوالے سے آنے والے دن زیادہ خطرناک ہیں ،کرونا سے لڑنے کیلئے ملک میں اتفاق رائے کی ضرورت ہے لیکن… Continue 23reading حکومت وضاحت کرے 1200 ارب روپیہ کہاں کہاں خرچ ہوا؟ پیپلز پارٹی نے حساب مانگ لیا

پاکستانی عوام اگر بنی اسرائیل قوم کی طرح اپنے آپ کو اللہ کی چہیتی قوم سمجھتی ہے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے،کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے دگنی ہے، معروف ڈاکٹر نے انتہائی اہم بات کردی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پاکستانی عوام اگر بنی اسرائیل قوم کی طرح اپنے آپ کو اللہ کی چہیتی قوم سمجھتی ہے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے،کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے دگنی ہے، معروف ڈاکٹر نے انتہائی اہم بات کردی

اسلام آباد (آن لائن ) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر افتخار برنی نے کہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلاء افراد کاجو سرکاری اعداد و شمار بتایا جا رہا ہے حقیقت میں مریضوں کی تعداد اس سے دگنی ہے ، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عوام اگر بنی اسرائیل قوم… Continue 23reading پاکستانی عوام اگر بنی اسرائیل قوم کی طرح اپنے آپ کو اللہ کی چہیتی قوم سمجھتی ہے تو یہ ان کی غلط فہمی ہے،کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سرکاری اعداد و شمار سے دگنی ہے، معروف ڈاکٹر نے انتہائی اہم بات کردی

ایک ہی لڑکی سے عشق ، بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، عشق کے بھوت نے خون سفید کر دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

ایک ہی لڑکی سے عشق ، بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، عشق کے بھوت نے خون سفید کر دیا

مریدکے(آن لائن) چند روز قبل تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر35میں موت کے گھاٹ اتارے جانے والے نوجوان کا قاتل اس کا سگا بھائی نکلا۔ بڑے بھائی نے لڑکی کے عشق میں حصہ دار بننے پر چھوٹے بھائی کو گولی مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔ پولیس نے اصل ملزم گرفتار کرکے آلہ… Continue 23reading ایک ہی لڑکی سے عشق ، بھائی نے اپنے چھوٹے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، عشق کے بھوت نے خون سفید کر دیا

مون سون میں شدید بارشیں اور سیلاب کا خطرہ ،9 اضلاع حساس ترین قرار

datetime 25  اپریل‬‮  2020

مون سون میں شدید بارشیں اور سیلاب کا خطرہ ،9 اضلاع حساس ترین قرار

پشاور(آن لائن )مون سون میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کے پیش نظر پشاور ، چترال ، نوشہرہ ، سوات ، چارسدہ سمیت صوبے کے نو اضلاع کو حساس اور حساس ترین قرار دیا جا رہاہے مون سون میں شدید بارشوں اور سیلاب کے خطرات کے پیش نظر اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں صوبے… Continue 23reading مون سون میں شدید بارشیں اور سیلاب کا خطرہ ،9 اضلاع حساس ترین قرار