حکومت نے کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر محمد جاوید کا نام سول ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا
پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے ثابت کردیا کہ وہ اپنی قوم کو اس مشکل گھڑی میں اکیلا نہیں چھوڑ سکتے تھے، اپنی قوم پر جان نچھاور کرنے والے ڈاکٹرز… Continue 23reading حکومت نے کرونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہونے والے ڈاکٹر محمد جاوید کا نام سول ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا