جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

گوادر ریوینو ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے ذریعے11 کروڑ سے زائد کا گھپلا،دھماکہ خیز انکشافات

datetime 25  اپریل‬‮  2020

گوادر ریوینو ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے ذریعے11 کروڑ سے زائد کا گھپلا،دھماکہ خیز انکشافات

کوئٹہ( این این آئی) قومی احتساب بیورو بلوچستان نے ضلع گوادر کے شدوبند وارڈ کے ریونیوریکارڈ میں مبینہ طور پر ٹمپرنگ کے ذریعے قومی خزانے کو 11 کروڑ سے زائد کا نقصان پہنچانے کے کیس کی تحقیقات مکمل کر کے سابق نائب تحصیلدار گوادر، قانون گو گوادر و دیگر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت کوئٹہ… Continue 23reading گوادر ریوینو ریکارڈ میں ٹمپرنگ کے ذریعے11 کروڑ سے زائد کا گھپلا،دھماکہ خیز انکشافات

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئیں، گراں فروشوں نے مشکل حالات میں پھنسے عوام کی جیبوں سے ناجائز منافع کمانا شروع کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئیں، گراں فروشوں نے مشکل حالات میں پھنسے عوام کی جیبوں سے ناجائز منافع کمانا شروع کردیا

اسلام آباد /کراچی (نیوز ڈیسک)ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئیں کراچی میں میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف انتظامی مشینری نظر نہیں آرہی۔رحمتوں اور برکتوں والے ماہ مقدس میں گراں فروش بے لگام ہوگئے، ماہ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی گراں فروشوں نے… Continue 23reading رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہوگئیں، گراں فروشوں نے مشکل حالات میں پھنسے عوام کی جیبوں سے ناجائز منافع کمانا شروع کردیا

کورونا ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو اضافی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

کورونا ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو اضافی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب حکومت کی کورونا ٹیسٹنگ کی مرکزی لیب کی انچارج مالیکیولر بیالوجسٹ عندلیب حنیف نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عندلیب حنیف اور لیب کے دیگر عملے کی کورونا ٹیسٹنگ کیلئے خدمات کو سراہا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عندلیب حنیف کو نقد انعام… Continue 23reading کورونا ٹیسٹنگ لیب میں کام کرنے والے عملے کو اضافی بنیادی تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرونا وائرس پر جلد قابو پا لے گا، چینی سفیر نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنا دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

پاکستان کرونا وائرس پر جلد قابو پا لے گا، چینی سفیر نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنا دی

اسلام آ باد(آن لائن) پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے پاکستانی عوام کو ماہ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کورونا وائرس کے اس آزمائشی وقت میں چینی حکومت کی طرف سے پاکستان کو مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی… Continue 23reading پاکستان کرونا وائرس پر جلد قابو پا لے گا، چینی سفیر نے رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنا دی

چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

datetime 25  اپریل‬‮  2020

چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ پاکستان میں وائرس کی ویکسین تیار ہورہی ہے اور آئندہ چند ماہ میں علاج کیلئے موجود ہوگی،ویکسین کی تیاری کیلئے دنیا بھر میں بہت کام ہورہا ہے، جاپان اور چین نے ٹرائل کیلئے پاکستان… Continue 23reading چین اور جاپان کی کمپنیوں نے کرونا ویکسین کی ٹیسٹنگ کیلئے پاکستان سے رابطہ کر لیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے تصدیق کر دی

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

datetime 25  اپریل‬‮  2020

لاہور بادامی باغ میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، متاثرہ علاقے کو سیل کر دیا گیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بادامی باغ کے علاقے حنیف پارک میں 12 افراد کورونا وائرس کا شکار بن گئے۔کرونا سے متاثرہ مریضوں کو 14دن کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرہ علاقے میں مزید شہریوں کے ٹیسٹ جاری ہیں۔ پولیس کی مدد سے متاثرہ علاقے کو بیریئرز لگا کر سیل کر دیا گیا۔

ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2020

ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا طارق جمیل کی جانب سے میڈیا اور اینکرز کو جھوٹا کہنے پر شدید ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، کئی صحافیوں کا کہناہے کہ مولانا طارق جمیل کو میڈیا پر تنقید نہیں کرنا چاہیے تھی، اس موقع پر ایک نجی ٹی وی چینل پر معروف اینکر عمران خان مولانا طارق جمیل… Continue 23reading ہم میں بھی کالی بھیڑیں ہیں، سارے مولوی فراڈیے ہیں، کیا ہم یہ نہیں کہتے؟ مولانا نے کڑوا اور ننگا سچ بولا، معروف اینکر مولانا طارق جمیل کے ساتھ کھڑے ہو گئے

رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2020

رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

لاہور (نیو ز ڈیسک) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ لاہور میں چالیس فیصد کرونا وائرس سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد نے تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ پنجاب کا دارالحکومت وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے، یہاں… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد کے بعد ملک بھر سے اچھی خبروں کا سلسلہ جاری، لاہور میں کرونا سے متاثرہ 40 فیصد مریض صحت یاب ہو گئے

فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟

datetime 25  اپریل‬‮  2020

فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ہوائی جہاز کی فضائی حدود کی بندش کے باوحود اسلام آباد ائیرپورٹ پر آمد، میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ائیر لائن کے ایک جہاز نے ہفتے کے روز اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ کی۔ بھارت سے کشیدگی کے بعد سے فضائی حدود بند ہیں لیکن بھارت کا کارگو طیارے کو… Continue 23reading فضائی حدود کی بندش لیکن پھر بھی بھارتی ہوائی جہاز کی اسلام آباد ائیرپورٹ آمد، لینڈنگ کا مقصد کیا تھا؟