پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

کورونا اللہ کی آزمائش ،وبا ہم سے ہمارے پیارے چھین رہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپنے خطاب کے دوران آواز بھر ا گئی اور وہ آبدیدہ ہوگئے،میںزیادہ نہیں بول پاونگا بولا تو رو پڑونگا

datetime 3  جون‬‮  2020

کورونا اللہ کی آزمائش ،وبا ہم سے ہمارے پیارے چھین رہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپنے خطاب کے دوران آواز بھر ا گئی اور وہ آبدیدہ ہوگئے،میںزیادہ نہیں بول پاونگا بولا تو رو پڑونگا

کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کرونا کو اللہ تعالیٰ کی ایک آزمائش قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وبا ہم سے ہمارے پیارے چھین رہی ہے ، اس سے ہمیں لڑنا نہیں بلکہ احتیاط کرتے ہوئے خود کو بچانا ہے،مرتضیٰ بلوچ کے انتقال پر بہت دکھ اور افسوس ہے۔وہ… Continue 23reading کورونا اللہ کی آزمائش ،وبا ہم سے ہمارے پیارے چھین رہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی اپنے خطاب کے دوران آواز بھر ا گئی اور وہ آبدیدہ ہوگئے،میںزیادہ نہیں بول پاونگا بولا تو رو پڑونگا

پاکستان کیلئے گران قدر خدمات سرانجام دینے والی نامور بڑی شخصیت انتقال کر گئی

datetime 3  جون‬‮  2020

پاکستان کیلئے گران قدر خدمات سرانجام دینے والی نامور بڑی شخصیت انتقال کر گئی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سرائیکستان قومی کونسل، ماہر تعلیم و ماہر لسانیات پروفیسر شوکت مغل 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق پروفیسر شوکت مغل 60 کتابوں کے مصنف تھے جن میں سے 50 کتابیں سرائیکی لسانیات پر تحریر کیں، وہ سرائیکی ادبی بورڈ کے صدر بھی تھے۔مرحوم پروفیسر شوکت مغل ان دنوں… Continue 23reading پاکستان کیلئے گران قدر خدمات سرانجام دینے والی نامور بڑی شخصیت انتقال کر گئی

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خاتمے تک اسکو ل نہ کھولنے کا اعلان کر دیا

datetime 3  جون‬‮  2020

پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خاتمے تک اسکو ل نہ کھولنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستانیوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈال سکتے ۔ صوبائی وزیر تعلیم مرادراس نے ایک بیان میں کہا ہے کرونا وائرس کے ختم تک حکومت نجی سکولز کھولنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتی ۔ ہماری اولین ترجیح میں طلبہ اور استاتذہ کی زندگیاں ہیں جنہیں کسی خطرے میں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے کرونا وائرس کے خاتمے تک اسکو ل نہ کھولنے کا اعلان کر دیا

ن لیگ کے رہنما و رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

datetime 3  جون‬‮  2020

ن لیگ کے رہنما و رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت منظور چیمہ کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت نے بتایا کہ شوکت منظور چیمہ گزشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔نجی ٹی وی رپورٹس کے مطابق شوکت منظور چیمہ کو پی کے ایل آئی میں داخل کیا گیا تھا۔ شوکت چیمہ… Continue 23reading ن لیگ کے رہنما و رکن اسمبلی کرونا وائرس سے انتقال کر گئے

پاکستان کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 100 سے زائد ڈاکٹرز مہلک وباء کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 3  جون‬‮  2020

پاکستان کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 100 سے زائد ڈاکٹرز مہلک وباء کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تین سرکاری ہسپتالوں الائیڈ، ڈی ایچ کیو اور جنرل ہسپتال غلام محمد آباد میں 100 سے زائد ڈاکٹر کروناکا شکار ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ڈاکٹروں نے ان معاملات کا ذمہ دار مبینہ طور پر ضعلی انتظامیہ کو قرار دے دیا اور کہا کہ الائیڈ اور ڈی ایچ کیو میں… Continue 23reading پاکستان کے تین بڑے سرکاری ہسپتالوں میں 100 سے زائد ڈاکٹرز مہلک وباء کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

نیب نے جو کا روائی کی یہ تو کھوکھلا ٹارزن ہے، شاہد خاقان عباسی برس پڑے‎

datetime 3  جون‬‮  2020

نیب نے جو کا روائی کی یہ تو کھوکھلا ٹارزن ہے، شاہد خاقان عباسی برس پڑے‎

نیب نے جو کا روائی کی یہ تو کھوکھلا ٹارزن ہے، شاہد خاقان عباسی برس پڑے‎لاہور( آن لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب نے جو کل کا روائی کی یہ تو کھوکھلا ٹارزن ہے نیب حکومت کا ذیلی ادارہ ہے اور حکومتی فرمائش پر کام کر تا ہے ،عوام… Continue 23reading نیب نے جو کا روائی کی یہ تو کھوکھلا ٹارزن ہے، شاہد خاقان عباسی برس پڑے‎

توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 3  جون‬‮  2020

توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)توہین عدالت معاملہ پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ عدم پیروی پر خارج کردیا۔فردوس عاشق اعوان پر الیکشن کمیشن کے خلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،درخواست گذار کی مسلسل عدم… Continue 23reading توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

آزاد کشمیر میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت ہوگیا، بلاضرورت گھر سے نکلنے پرسخت سزا

datetime 3  جون‬‮  2020

آزاد کشمیر میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت ہوگیا، بلاضرورت گھر سے نکلنے پرسخت سزا

مظفر آباد (این این آئی)حکومت آزاد کشمیر نے بدھ سے اسمارٹ لاک ڈائون سخت کردیا ، بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر500 روپے جرمانہ ہوگا، 12 سال سے کم اور 8سال سے زائد عمر کے افراد کے گھرو ں سے نکلنے پر پابندی ہوگی، ایس او پی کی خلاف ورزی پر تاجروں ، دکانداروں، ہوٹل… Continue 23reading آزاد کشمیر میں اسمارٹ لاک ڈائون سخت ہوگیا، بلاضرورت گھر سے نکلنے پرسخت سزا

طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس اور فلائٹ ریکارڈ کا ڈیٹا کامیابی سے حاصل کرلیا گیا، جانچ پڑتال جاری

datetime 3  جون‬‮  2020

طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس اور فلائٹ ریکارڈ کا ڈیٹا کامیابی سے حاصل کرلیا گیا، جانچ پڑتال جاری

کراچی(این این آئی) ماڈل کالونی میں گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کا کاک پٹ وائس اور فلائٹ ریکارڈر کا ڈیٹا کامیابی سے حاصل کرلیا گیا ۔ چند روز قبل  ائیر بس ماہرین کی ٹیم نے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور شواہد اکٹھا کیے جہاں ماہرین کو طیارے کا کاک پٹ… Continue 23reading طیارہ حادثہ،کاک پٹ وائس اور فلائٹ ریکارڈ کا ڈیٹا کامیابی سے حاصل کرلیا گیا، جانچ پڑتال جاری