گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ
کراچی(این این آئی)سندھ میں کرونا وائرس کے بڑھتے خطرے کے پیش نظر محکمہ جیل خانہ جات نے گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بینظیر آبادڈسڑکٹ جیل سے 88 قیدیوں کو میرپور خاص جیل منتقل کر دیاگیا، قیدیوں کی منتقلی کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری پر عملدرآمدکو یقینی بنایا گیا۔محکمہ… Continue 23reading گنجائش سے زائد قیدیوں کو مختلف جیلوں میں منتقل کرنے کا فیصلہ