12 ہزار روپے وصول کرلیں، احساس امداد پروگرام کا میسج احسن اقبال کو بھی آ گیا
نارووال (مانیٹرنگ ڈیسک) احساس پروگرام کی امدادی رقوم 12000 روپے کی وصولی کا میسج مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کو بھی آ گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق نارووال سے رکن قومی اسمبلی، سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو بھی ان کے موبائل فون پر میسج… Continue 23reading 12 ہزار روپے وصول کرلیں، احساس امداد پروگرام کا میسج احسن اقبال کو بھی آ گیا