پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

datetime 1  جون‬‮  2020

جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جناب وزیر اعظم! پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز 70 ہزار سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ کارسید انور محمود نے کہا ہے کہ  ایک ماہ میں 50 ہزار کیسز کا اضافہ ہوا، مارچ میں صرف 2 ہزار، اپریل میں… Continue 23reading جناب وزیراعظم! کورونا پھیل رہا ،مئی کے آخری 10دنوں میں پچاس ہزار کیسز رپورٹ ، صورتحال کتنی خوفناک ہو سکتی ہے؟ حیرت انگیز انکشافات سامنے آگئے 

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وجہ سے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

datetime 1  جون‬‮  2020

امارات ایئرلائن کا کرونا کی وجہ سے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

ابوظہبی(این این آئی)امارات ایئر لائنز گروپ نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس کے بحران سے پیدا ہونے والی مشکلات کے سبب کمپنی اپنے کچھ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کی تیاری کررہی ہے تاہم ان کی تعداد نہیں بتائی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارات ایئرلائنز گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ مشکل… Continue 23reading امارات ایئرلائن کا کرونا کی وجہ سے متعدد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں کم ترین ہوگئیں

datetime 1  جون‬‮  2020

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں کم ترین ہوگئیں

اسلام آباد (این این آئی، آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں سب سے کم ہو گئی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کئی دہائیوں بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم سطح پر ہیں۔ زلفی بخاری نے کہا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جنوبی ایشیا میں کم ترین ہوگئیں

طیارہ حادثے میں کتنے مکانوں کو نقصان پہنچا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  جون‬‮  2020

طیارہ حادثے میں کتنے مکانوں کو نقصان پہنچا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی)ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی(ایس بی سی اے)علی مہدی کاظمی نے کہا ہے کہ کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام پر 18 مکانات کو نقصان پہنچا ہے اور یہ مکانات تاحال بند ہیں۔کراچی میں طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ کرنے والی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ٹیم میں شامل ایس بی سی… Continue 23reading طیارہ حادثے میں کتنے مکانوں کو نقصان پہنچا؟تفصیلات سامنے آگئیں

بھاشا ڈیم کتنے سالوں میں مکمل ہو جائیگا؟واپڈا نے سپریم کورٹ کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا

datetime 1  جون‬‮  2020

بھاشا ڈیم کتنے سالوں میں مکمل ہو جائیگا؟واپڈا نے سپریم کورٹ کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیرون ملک سے ڈیمز فنڈ میں آنے والی رقوم کی تفصیلات اسٹیٹ بینک سے طلب کر لی ۔پیر کو سپریم کورٹ میں دیا مہر بھاشا مہمند ڈیم کیس کی سماعت ہوئی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ مہمند ڈیم کی منظوری سی ڈی ڈیبلو پی کے… Continue 23reading بھاشا ڈیم کتنے سالوں میں مکمل ہو جائیگا؟واپڈا نے سپریم کورٹ کو تمام تر تفصیلات سے آگاہ کردیا

کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 1  جون‬‮  2020

کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے کنٹری ڈائریکٹر اور نمائندوں نے ملاقات کی جس میں سندھ حکومت کے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کو سراہا گیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق مراد علی شاہ نے عالمی ادارہ صحت نے کے نمائندوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading کورونا کے خلاف اقدامات، عالمی ادارہ صحت نے سندھ حکومت کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

’’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے پرتنقید، فیصل جاوید بھی میدان میں آگئے،فوادچوہدری کو کھری کھری سنا دیں

datetime 1  جون‬‮  2020

’’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے پرتنقید، فیصل جاوید بھی میدان میں آگئے،فوادچوہدری کو کھری کھری سنا دیں

اسلام آباد (این این آئی)شہرہ آفاق ترکش سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو سرکاری ٹی وی پر نشر کئے جانے پر اعتراض کرنے والے وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی کو سینیٹر فیصل جاوید خان نے جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’ارطغرل غازی‘ جیسا مواد ہماری صنعت کی ترقی میں مدد فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے… Continue 23reading ’’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے پرتنقید، فیصل جاوید بھی میدان میں آگئے،فوادچوہدری کو کھری کھری سنا دیں

15جون کو سکولز نہیں کھلیں گے ، سکول کھولنے سے متعلق وزیر تعلیم پنجاب نے بیان جاری کر دیا

datetime 1  جون‬‮  2020

15جون کو سکولز نہیں کھلیں گے ، سکول کھولنے سے متعلق وزیر تعلیم پنجاب نے بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ 15 جون کو اسکول کھولنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے ہم نیوز کے پروگرام صبح سے آگے میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال پنجاب میں اسکول کھولنے… Continue 23reading 15جون کو سکولز نہیں کھلیں گے ، سکول کھولنے سے متعلق وزیر تعلیم پنجاب نے بیان جاری کر دیا

پنجاب کا وہ بڑا شہر جس میں اصل کرونا مریضوں کی تعداد 6لاکھ 70ہزار کا انکشاف کر دیا گیا ، سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی

datetime 1  جون‬‮  2020

پنجاب کا وہ بڑا شہر جس میں اصل کرونا مریضوں کی تعداد 6لاکھ 70ہزار کا انکشاف کر دیا گیا ، سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے 15 مئی کو وزیراعلیٰ… Continue 23reading پنجاب کا وہ بڑا شہر جس میں اصل کرونا مریضوں کی تعداد 6لاکھ 70ہزار کا انکشاف کر دیا گیا ، سمری وزیراعلی پنجاب کو بھجوا دی گئی