ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

پمز ہسپتال کاایم سی ایچ وارڈ سیل کر دیا گیا طبی عملے سمیت کتنے افراد کرونا کا شکار ہو گئے

datetime 5  مئی‬‮  2020

پمز ہسپتال کاایم سی ایچ وارڈ سیل کر دیا گیا طبی عملے سمیت کتنے افراد کرونا کا شکار ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیس)اسلام آباد کے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز اور طبی عملے سمیت 18 افراد میں کورونا کی تشخیص ہو گئی ہے جس کے بعد ایم سی ایچ وارڈ کو سیل کر دیا گیا ہے۔پمز ہسپتال کی خاتون ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار ہو گئی،کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پمز ہسپتال کی… Continue 23reading پمز ہسپتال کاایم سی ایچ وارڈ سیل کر دیا گیا طبی عملے سمیت کتنے افراد کرونا کا شکار ہو گئے

عرب امارات میں پھنسے 60 ہزار پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا دی ،جانتے ہیں اب تک کتنے افرا د کو پاکستان بھجوایا جاچکا ہے؟

datetime 5  مئی‬‮  2020

عرب امارات میں پھنسے 60 ہزار پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا دی ،جانتے ہیں اب تک کتنے افرا د کو پاکستان بھجوایا جاچکا ہے؟

دبئی(آن لائن)متحدہ عرب امارات میں پھنسے 60000 پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کے لئے سفارتی مشن میں رجسٹریشن کروا دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل احمد امجد علی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وطن واپسی کے خواہاں سفارتی مشن میں رجسٹریشن کروانے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد60000… Continue 23reading عرب امارات میں پھنسے 60 ہزار پاکستانی شہریوں نے وطن واپسی کیلئے رجسٹریشن کروا دی ،جانتے ہیں اب تک کتنے افرا د کو پاکستان بھجوایا جاچکا ہے؟

پاکستان میں کرونا وائرس سے 505افراد جاں بحق متاثرین کی تعداد میں تیزی ، افسوسناک اضافہ

datetime 5  مئی‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس سے 505افراد جاں بحق متاثرین کی تعداد میں تیزی ، افسوسناک اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں کرونا وائرس سے آج 19افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر سے آج نئے 385کیسز بھی سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرین کی تعداد 21ہزار 8سو 38ہو گئی ہے ۔ ملک میں آج 19افراد کرونا وائرس سے جاں بحق ہو گئےہیں جس کے بعد مجموعی… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس سے 505افراد جاں بحق متاثرین کی تعداد میں تیزی ، افسوسناک اضافہ

تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں تمام افرادکرونا سے کلیئر قرار

datetime 5  مئی‬‮  2020

تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں تمام افرادکرونا سے کلیئر قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لیہ میں قرنطینہ سینٹر میں تما م مریض کرونا وائرس سے مکمل صحت یاب ہو چکے۔ تفصیلات کے مطابق تبلیغی مرکز میں قرنطینہ کیے گئے 222افراد کو رکھا کیا گیا تھاسب صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے تھے جبکہ قرنطینہ میں صرف 16مریض رہ گئے تھے تاہم ان کے حوالے سے اچھی خبر سامنے… Continue 23reading تبلیغی مرکز کے قرنطینہ میں تمام افرادکرونا سے کلیئر قرار

اسحاق ڈار کا لندن سے 2019 کی پرانی خبر پر پروپیگنڈا ختم نبوت پر لوگوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش ، خبر کی حقیقت‎نکلی؟جانئے

datetime 5  مئی‬‮  2020

اسحاق ڈار کا لندن سے 2019 کی پرانی خبر پر پروپیگنڈا ختم نبوت پر لوگوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش ، خبر کی حقیقت‎نکلی؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عقیدہ ختم نبوتؐ پرن لیگی رہنما اسحق اور دیگر رہنمائوں کی پراپیگینڈہ کی حقیقت سامنے آئی ہے ۔ تحقیق کے بغیر پنجاب اسمبلی میں ایسے ایشو کے خلاف قرارداد جمع کرادی جس پر پنجاب حکومت 2019 میں کارروائی کر چکی تھی۔تفصیلات کے مطابق نصاب میں تبدیلی کے حوالے سے متعلق لیگی رہنما اسحاق ڈار… Continue 23reading اسحاق ڈار کا لندن سے 2019 کی پرانی خبر پر پروپیگنڈا ختم نبوت پر لوگوں کے جذبات بھڑکانے کی کوشش ، خبر کی حقیقت‎نکلی؟جانئے

مدد کی التجا، دہائیاں اور پھرتڑپ تڑپ کر مرنے والے ڈاکٹر فرقان کو بچایا جا سکتا تھا ، ڈاکٹر عبد الباری کی ان سے بات ہوئی تو کس بات پر اصرار کیا صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا افسوس کا اظہار ۔۔ حیرت انگیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کراچی میں کورونا وائرس سے ڈاکٹر فرقان کے انتقال کو افسوس ناک قرار دے دیا۔جیو نیوز پروگرام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کی جان بچ سکتی تھی، کہیں نہ کہیں کوتاہی ہوئی ہے، مگر وینٹی لیٹرز نہ ہونے کی بات غلط ہے۔پروگرام میں انڈس اسپتال… Continue 23reading مدد کی التجا، دہائیاں اور پھرتڑپ تڑپ کر مرنے والے ڈاکٹر فرقان کو بچایا جا سکتا تھا ، ڈاکٹر عبد الباری کی ان سے بات ہوئی تو کس بات پر اصرار کیا صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا افسوس کا اظہار ۔۔ حیرت انگیز انکشاف کر دیا

وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کےبلین ٹری منصوبے میں  کرونا وائرس کی وجہ  سےلاک ڈائون کے باعث بیروزگار ہونے والے 66ہزار سے زائد مزدوروں کو روزگار فراہم کردیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے ملک میں میں لاک ڈائون کی وجہ سے لاکھوں افراد بے روزگار ہو چکے ہیں جن کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے سے بے روزگار ہونےوالے 66ہزار سے زائد مزدورں کو روزگار فراہم کر دیا

ظلم کی انتہا ، سیالکوٹ میں بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں،کلہاڑی سے خواتین کے ہونٹ اور ناک بھی کاٹ دی‎

datetime 5  مئی‬‮  2020

ظلم کی انتہا ، سیالکوٹ میں بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں،کلہاڑی سے خواتین کے ہونٹ اور ناک بھی کاٹ دی‎

سیالکوٹ( آن لائن )ملزمان نے پرانی دشمنی کو بنیاد بنا کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر ہونٹ کاٹ دیئے۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پرانی دشمنی کی بنا پر ملزمان نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر حملہ کیا اور دو خواتین کی آنکھوں میں مرچیں… Continue 23reading ظلم کی انتہا ، سیالکوٹ میں بااثر ملزمان نے گھر میں گھس کر خواتین کی آنکھوں میں مرچیں ڈال دیں،کلہاڑی سے خواتین کے ہونٹ اور ناک بھی کاٹ دی‎

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

datetime 5  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

کوئٹہ(آن لائن) بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک توسیع کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔حکام محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا ہے۔… Continue 23reading کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، ہلاکتیں ، لاک ڈائون میں مزید توسیع کردی گئی ،صوبائی حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا