اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے نے سمارٹ نائیکوپ اور پاسپورٹ بنوانے کی فیسوں کا اعلان کر دیا۔ سعوذدی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے بیان کے مطابق سمارٹ نائیکوپ کارڈ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس 75 ریال ہو گی،سمارٹ نائیکوپ کارڈ معمول کے مطابق بنوانے پر 31 کاروباری دنوں میں مہیا کیا جائیگا۔ سفارتخانے کے مطابق سمارٹ نائیکوپ کارڈ ارجنٹ بنوانے کی فیس 115 ریال ہو گی،
سمارٹ نائیکوپ کارڈ ارجنٹ بنوانے پر 23 کاروباری دنوں میں مہیا کیا جائے گا۔ بیان میں کہاگیاکہ سمارٹ نائیکوپ کارڈ ایگزیکٹو بنوانے کی فیس 150 ریال ہو گی،سمارٹ نائیکوپ کارڈ ایگزیکٹو بنوانے پر 09 کاروباری دنوں میں مہیا کیا جائے گا،سعودی عرب میں نائیکوپ کی ہوم ڈیلیوری کی فیس 07 ریال ہو گی۔ بیان میں کہاگیاکہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے5 برس کے لئے 36 صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس 87 ریال ہو گی۔ بیان میں کہاگیاکہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے5 برس کے لئے 36 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 145 ریال ہو گی۔ بیان میں کہاگیاکہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے10 برس کے لئے 36 صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس 147 ریال ہو گی۔ بیان میں کہاگیاکہ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے10 برس کے لئے 36 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 261 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے5 برس کے لئے 72 صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس 160 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے5 برس کے لئے 72 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 261 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 10 برس کے
لئے 72 صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس 287 ریال ہو گی۔ بیان کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 10 برس کے لئے 72 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 470 ریال ہو گی۔پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 5 برس کے لئے 100صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس174 ریال ہو گی،سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 5
برس کے لئے 100 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 348 ریال ہو گی۔پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 10 برس کے لئے 100صفحات کا پاسپورٹ معمول کے مطابق بنوانے کی فیس313 ریال ہو گی،سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے سے 10 برس کے لئے 100 صفحات کا پاسپورٹ ارجنٹ بنوانے کی فیس 626 ریال ہو گی،پہلی گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے
معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 174 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق پہلی گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 290 ریال ہو گی،پہلی گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 313 ریال ہو گی،پہلی گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 522 ریال ہو گی، پہلی گمشدگی کے بعد 72 صفحات
کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 319 ریال ہو گی۔ بیان کے مطابق پہلی گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 522 ریال ہو گی،پہلی گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 574 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق پہلی گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 939 ریال ہو
گی،پہلی گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 348 ریال ہو گی۔ پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق پہلی گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 696 ریال ہو گی،پہلی گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 626 ریال ہو گی۔پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق پہلی گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا
پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 1252 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 348 ریال ہو گی۔بیان کے مطابق دوسری گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 580 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 626 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 36 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 1043 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 638 ریال ہو گی۔
پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق دوسری گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 1043 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 1147 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 72 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 1877 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 696 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 5 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 1391 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے معمول کے مطابق بنوانے پر فیس 1252 ریال ہو گی،دوسری گمشدگی کے بعد 100 صفحات کا پاسپورٹ 10 برس کے لیے ارجنٹ بنوانے پر فیس 2503 ریال ہو گی۔