بھارت کی آبی دہشتگردی ، دریائے چناب کا مزید پانی بگلیہار ڈیم پر روک لیا ،جانتے ہیں دریا کا کتنے فیصد حصہ خشک ہوگیا؟
سیالکوٹ (صباح نیوز) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دریائے چناب کا مزید پانی بگلیہار ڈیم پر روک لیااورپانی کی آمدمیں مزید 10 ہزار کیوسک کمی کی وجہ سے 14 ہزار 68 کیوسک رہ جانے سے دریائے چناب کا 96 فیصد سے زائد حصہ خشک ہوگیا، بھارت نے دریائے چناب کا پانی سندھ طاس معاہدہ کی… Continue 23reading بھارت کی آبی دہشتگردی ، دریائے چناب کا مزید پانی بگلیہار ڈیم پر روک لیا ،جانتے ہیں دریا کا کتنے فیصد حصہ خشک ہوگیا؟