ہفتہ‬‮ ، 15 مارچ‬‮ 2025 

شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

راولپنڈی(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہا ہے کہ نیب ٹارزن بننے جا رہی ہے اور شہبازشریف گرفتار ہونے والے ہیں،نیب اگر ٹارزن نہ بنا تو اس کا ختم ہونا ہی بہتر ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہاکہ میری خواہش ہے… Continue 23reading شہباز شریف کی گرفتار ی !پاکستان مسلم لیگ ن کا نیا صدر کون ہو گا ؟ مریم نواز کی سپورٹ کسے حاصل ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

datetime 4  مئی‬‮  2020

حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا وائرس کی صورتحال اور ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے کاروبار کی بندش کی وجہ سے ایک کروڑ 80 لاکھ افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ دیتے… Continue 23reading حکومت نے کورونا صورتحال کے باعث 1 کروڑ 80 لاکھ افراد بے روزگار خدشہ ظاہر  کر دیا

پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

datetime 4  مئی‬‮  2020

پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

کراچی(آن لائن)صوبہ سندھ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے مزید 363 کیسز سامنے آئے ہیں،جس کے بعد صوبے میں کیسز کی تعداد7465 ہوگئی ہے۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ویڈیو پیغام میں  بتایا کہ اتوار کو صوبے بھر میں 363 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جن میں سے 231کراچی کے ہیں،جس کے بعد صوبے… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کےمزید  214مریضوں صحت یا ب ہوگئے

طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

datetime 3  مئی‬‮  2020

طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دار الحکومت میں طوفانی ہواؤں اور جھکڑوں کی وجہ سے ایئر پورٹ کے شیشے ٹوٹ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں طوفانی جھکڑوں سے اسلام آباد ایئرپورٹ کے داخلی دروازوں کو شدید نقصان پہنچا ، تیز جھکڑوں کی وجہ سے داخلی راستوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔تیز ہواؤں نے ایئر… Continue 23reading طوفانی جھکڑ، ایئرپورٹ کے شیشے ٹوٹ کر بکھر گئے

’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اپٹما کے سربراہ گوہر اعجاز کی قیادت میں صنعتکاروں اور تاجربرادری کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صنعتکاروں اور تاجر برادری کے مسائل کے حل کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے صنعتکاروں اور تاجر برادری کے مسائل جلد حل کرنے… Continue 23reading ’’کا روبارکی اجازت دینے کیلئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے‘‘ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انڈسٹری کیخلاف کیا ایکشن لیا جائے ؟ حکومت نے اعلان کر دیا

خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا

پتوکی (این این آئی)چھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی 28 سالہ سلیم  کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزم 25 سالہ کلیم موقع سے فرار ہوگیا ،اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی  پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق پتوکی پرانی منڈی ناروکی ٹھٹھ کے رہائشی  دونوں بھائیوں ،کلیم اور سلیم کے… Continue 23reading خون سفید ہوگیاچھوٹے بھائی نے اپنے بڑے بھائی کو جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا

این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک بھر میں تقسیم کیے گئے حفاظتی سامان کی تفصیلات جاری

datetime 3  مئی‬‮  2020

این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک بھر میں تقسیم کیے گئے حفاظتی سامان کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(آن لائن)این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تمام صوبوں کو بھجوائے گئے حفاظتی سامان میں 1 لاکھ 53 ہزار 565 این 95 ماسک اور 38 لاکھ 91ہزار 588 فیس ماسک شامل ہیں۔تفصیل کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ملک بھر کے ہسپتالوں اور ہیلتھ ورکرز کیلئے تقسیم کیے… Continue 23reading این ڈی ایم اے کی جانب سے ملک بھر میں تقسیم کیے گئے حفاظتی سامان کی تفصیلات جاری

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔وفاقی حکومت نے عید سے قبل تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن دینے کا اعلان کردیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔وفاقی حکومت نے عید سے قبل تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)رمضان میں پاکستان پوسٹ کا ‘‘ڈاکیا’’ بوڑھے پنشنرز کے لیے خوشیوں کا ذریعہ بن گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پوسٹ کے ڈاکیے عید کے باعث ایک ماہ کی پیشگی پنشن بھی ریٹائرڈ ملازمین کی دہلیز پر بحفاظت پہنچارہے ہیں، دوردراز اور دشوارگزار علاقوں میں مقیم پنشنرز کے چہروں پر خوشیاں بکھر گئیں۔پاکستان… Continue 23reading ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی۔۔وفاقی حکومت نے عید سے قبل تمام پنشنرز کو2 ماہ کی پنشن دینے کا اعلان کردیا

سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2020

سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کر دیا

کراچی(این این آئی) سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت سمیر میر شیخ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان پی ٹی آئی مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ایم این اے آفتاب جہانگیر، ایم این اے شکور شاد، ایم این اے نصرت واحد، اراکین سندھ اسمبلی علی عزیز جی… Continue 23reading سندھ کی معروف سیاسی و کاروباری شخصیت نے پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کر دیا