اسلام آباد ( آن لا ئن)پاکستان پیپلزرٹی کے رہنما عبدالقادر پٹیل نے وفاقی وزیر مواصلا ت مراد سعید کا مناظرے کا چیلنج قبول کرلیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق عبدالقادر پٹیل نے مراد سعید کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہو ئے کہا کہ مراد سعید جب چائیں جہا ں چائیں جلسے میں یا ٹی وی پر مناظرہ کرلیں مراد سعید میں اتنی اہلیت نہیں ک ہ وہ بلاول بھٹو کے ساتھ مکالمہ کرسکیں ۔