اثاثہ جات کیس شہبازشریف کے گلے پڑ گیا،نیب کی جانب سے پھر بلاوا،تعاون کرنے کے علاوہ کیا درخواست کردی؟
لاہور ( آن لائن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر شہبازشریف کو قومی احتساب بیورو(نیب) نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں تفتیش کیلئے کل طلب کر لیا ہے۔ شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ دن12 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نیب کی… Continue 23reading اثاثہ جات کیس شہبازشریف کے گلے پڑ گیا،نیب کی جانب سے پھر بلاوا،تعاون کرنے کے علاوہ کیا درخواست کردی؟