اللہ کا شکر ہے ہمارے ہاں اموات کی شرح کم ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کیا ہے کہ ہماری پہلی کوشش تھی باہرسے آنیوالی وبا کو روکا جائے ،اب ہم لوکل ٹرانسمیشن کوروکنے کی کوشش کررہے ہیں،پاکستان میں کوروناسے اموات کی شرح1.9فیصدہے ، اللہ کا شکر ہے ہمارے ہاں اموات کی شرح کم ہے ،وائرس سے اب تک جا… Continue 23reading اللہ کا شکر ہے ہمارے ہاں اموات کی شرح کم ہے، مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے خوشخبری سنا دی