احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شد ہ رقم کی تفصیل جاری
اسلام آباد ( آن لائن) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شد ہ رقم کی تفصیل جاری کر دی گئی ملک بھرمیں کل 97 لاکھ 91 ہزارسے زائد افراد میں 119ارب 3کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔پنجاب میں 42 لاکھ 17 ہزار سے زائد… Continue 23reading احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت صوبائی و علاقائی لحاظ سے اب تک تقسیم شد ہ رقم کی تفصیل جاری