اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

جاپان نےمعروف  پاکستانی پروفیسرکو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

جاپان نےمعروف  پاکستانی پروفیسرکو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا

ٹوکیو(این این آئی)پاکستان کے معروف ماہر تعلیم اور سابق ایڈیشنل سیکرٹری پروفیسر رئیس علوی کو پاکستان جاپان دوستی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرنے پر حکومت جاپان نے سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نواز دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروفیسر رئیس علوی کو دیاگیا گئے ایوارڈ جاپان کی حکومت کی جانب سے دو ممالک کے… Continue 23reading جاپان نےمعروف  پاکستانی پروفیسرکو سب سے بڑے سول اعزاز سے نواز دیا

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ، لیویز فورس کے دونوں صوبیدار میجر معطل

datetime 2  مئی‬‮  2020

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ، لیویز فورس کے دونوں صوبیدار میجر معطل

باجوڑ(این این آئی) ڈسپلن کی خلاف ورزی پر باجوڑ لیویز فورس کے دونوں صوبیدار میجر معطل۔ صوبیدار میجرز اور قائم مقام ڈی ایس پیز گلزر خان اور ستار خان کو معطل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ پیر شہاب علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آر پی او ملاکنڈ کے احکامات کی روشنی میں ڈی… Continue 23reading ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ، لیویز فورس کے دونوں صوبیدار میجر معطل

’’سلام ہے انہیں جو تکلیف میں مبتلا انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں‘ ‘کرونا سے متاثرہ مزدور طبقہ کیلئے مریم نواز نےاہم پیغام جاری کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

’’سلام ہے انہیں جو تکلیف میں مبتلا انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں‘ ‘کرونا سے متاثرہ مزدور طبقہ کیلئے مریم نواز نےاہم پیغام جاری کر دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ یوم مئی پر ہم ان تمام افراد کو سلام پیش کرتے ہیں جن کا خون پسینہ ہماری زندگیوں کی روانی کا باعث ہے، کرونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہمارا مزدور طبقہ ہوا ہے۔ٹوئٹر پر یوم مئی… Continue 23reading ’’سلام ہے انہیں جو تکلیف میں مبتلا انسانیت کی خدمت کر رہے ہیں‘ ‘کرونا سے متاثرہ مزدور طبقہ کیلئے مریم نواز نےاہم پیغام جاری کر دیا

کورونا مریضوں کو کھانا پھینک کر دیا جانے لگا

datetime 2  مئی‬‮  2020

کورونا مریضوں کو کھانا پھینک کر دیا جانے لگا

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی شہر آگرہ کے ایک قرنطینہ سینٹر میں مریضوں کو دروازے کے باہر سے پھینک کر کھانا دیا جانے لگا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص حفاظتی لباس پہنے ایک دروازے کے اندر کھانے کا سامان اور پانی کی بوتلیں پھینک… Continue 23reading کورونا مریضوں کو کھانا پھینک کر دیا جانے لگا

شوکت خانم کے سینئر  ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار

datetime 2  مئی‬‮  2020

شوکت خانم کے سینئر  ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار

  لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان کے ہسپتال شوکت خانم کے ایک سینئر ترین ڈاکٹر بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئے، ان کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کو سروسز ہسپتال کی آئیسولیشن وارڈ میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کا قیام،خیبرپختونخواحکومت کاتاریخی فیصلہ

datetime 1  مئی‬‮  2020

خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کا قیام،خیبرپختونخواحکومت کاتاریخی فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں بجلی کی ترسیل سے متعلق درپیش مسائل کے ازالے کے لئے صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ NTDCکی طرز پر صوبے کی اپنی ’’ خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی‘‘ کے قیام کی منظوری کاتاریخی فیصلہ کیا ہے ۔جس کے تحت اب خیبرپختونخوااپنے صوبے کی پیداہونے والی بجلی کی ترسیل… Continue 23reading خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اینڈ گرڈ کمپنی کا قیام،خیبرپختونخواحکومت کاتاریخی فیصلہ

پنجاب کابینہ میں  ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی 

datetime 1  مئی‬‮  2020

پنجاب کابینہ میں  ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی 

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب کی صوبائی کابینہ میں شامل چھ صوبائی وزراء کو تبدیل کرنے کے لئے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ اس سلسلے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر تبدیل کیے جانے والے صوبائی وزراء کو تین مختلف مراحل میں تبدیل کیا جائے گا۔… Continue 23reading پنجاب کابینہ میں  ایک بار پھر تبدیلی ، وزیراعلی پنجاب نے6 وزراء کو تبدیل کرنے لسٹ تیار کر لی گئی 

کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے

datetime 1  مئی‬‮  2020

کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان میں کورونا وائرس کے 87نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1136ہوگئی ، 183صحت یاب ، 16جاں بحق، صوبے میں 1736افراد کے ٹیسٹ نتائج آنے باقی ہیں ، محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز صوبے میں 386افراد کے کورونا وائرس… Continue 23reading کرونا وائرس سے بڑی تعداد میں مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے

جعلی وصیت کی پرچی پر بنے چیئرمین کو 18ویں ترمیم کا مطلب سمجھانا ہوگا شہباز گل بلاول بھٹو کے الزامات پر برس پڑے ، کھری کھر ی سنا دیں

datetime 1  مئی‬‮  2020

جعلی وصیت کی پرچی پر بنے چیئرمین کو 18ویں ترمیم کا مطلب سمجھانا ہوگا شہباز گل بلاول بھٹو کے الزامات پر برس پڑے ، کھری کھر ی سنا دیں

لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ کرونا آزمائش میں کردار ادا کرنے کی بجائے بلاول بھٹو سیاست کررہے ہیں، بلاول کی پریس کانفرنس عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کے سوا کچھ نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جعلی وصیت کی پرچی پر… Continue 23reading جعلی وصیت کی پرچی پر بنے چیئرمین کو 18ویں ترمیم کا مطلب سمجھانا ہوگا شہباز گل بلاول بھٹو کے الزامات پر برس پڑے ، کھری کھر ی سنا دیں