پی آئی اے نے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کیلئے پروازوں کا اعلان کر دیا، کرایہ میں خصوصی رعایت بھی دیدی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز نے اتوار سے روزانہ لاہور اور اسلام آباد سے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کیلئے پروازیں چلائے گی، پروازوں کا مقصد دونوں ملکوں میں پھنسے شہریوں کو وطن واپس پہنچانا ہے، پی آئی اے نے قومی مفاد میں فوری طور پر اپنی خدمات فراہم کر دیں، اجازت تمام حفاظتی… Continue 23reading پی آئی اے نے لندن، مانچسٹر اور برمنگھم کیلئے پروازوں کا اعلان کر دیا، کرایہ میں خصوصی رعایت بھی دیدی