جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

کورونا مریضوں کی ادویات اور انجکشن مارکیٹ سے غائب،علاج معالجے میں شدید مشکلات، بلیک مافیا کو قابو کرنے کے حکومتی دعوے ٹُھس

datetime 27  جون‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن)صوبائی دارالحکومت لاہور کے سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کے علاج کے لئے استعمال ہونے والے ادویات اور انجکشن مارکیٹس سے غائب ہوگئے ہیں۔ جس کے باعث کرونا کے مریضوں کو علاج معالجے میں شدید دشواریوں کا

سامنا ہے۔ بتایا گیا ہے کے مارکیٹ سے ادویات اور انجکشن بلیک مافیا نے اٹھا لئے ہیں۔ جو اپنے خصوصی نمائندوں کے لئے مریضوں میں بھاری مریضوں میں فروخت کرنے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کے جس اقدام کو مقامی ایڈووکیٹ میں بھی عدالت چیلنج کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…