بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کا وہ خطہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا، تمام مریض صحت یاب، انتہائی شاندار پیشرفت

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پاکستان کا وہ خطہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا، تمام مریض صحت یاب، انتہائی شاندار پیشرفت

گلگت (آن لائن) گلگت بلتستان کورونا کو شکست دینے والا پہلا خطہ بن گیا، گلگت میں ایکٹو کیسز کی تعداد 5 رہ گئی، گلگت ڈویڑن کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پر کسی مریض میں وائرس منتقل نہیں ہوا، وائرس کی لوکل ٹرانسمیشن کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ڈائریکٹر محکمہ صحت گلگت بلتستان ڈویڑن کے… Continue 23reading پاکستان کا وہ خطہ جو کرونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گیا، تمام مریض صحت یاب، انتہائی شاندار پیشرفت

ملک بھر میں سستے تندور کا آغاز ہو گیا، 5 روپے میں روٹی اور حیرت انگیز قیمت پر سالن بھی ملے گا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

ملک بھر میں سستے تندور کا آغاز ہو گیا، 5 روپے میں روٹی اور حیرت انگیز قیمت پر سالن بھی ملے گا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک بھر میں سستے تندور کا آغاز کردیا پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے اسلام آباد جی سیون میں سستے تندور کا افتتاح کر دیا ہے پیپلز پارٹی کے عوامی تندورپر پانچ روپے روٹی اور پچاس روپے کا سالن ملے گاعوامی تندور کے افتتاح کے… Continue 23reading ملک بھر میں سستے تندور کا آغاز ہو گیا، 5 روپے میں روٹی اور حیرت انگیز قیمت پر سالن بھی ملے گا

انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور میں کرونا وائرس کے مزید 168 تصدیق شدہ مریض صحت یاب ہو گئے ہیں جن کے بعد پنجاب میں صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 850 تک پہنچ گئی ہے جبکہ دوسری طرف لاہور سمیت پنجاب بھر میں کرونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ… Continue 23reading انتہائی اچھی خبر، کرونا وائرس میں مبتلا مریضوں کا صحت یاب ہونے کا سلسلہ جاری،پنجاب میں مزید 168 مریض صحت یاب ہوگئے

اسلام آباد پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کرونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کرونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں تمام وارڈز کو کورونا سینٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ ہفتہ کو پمز کی انچارج کورونا سینٹر نے احکامات جاری کیے،کورونا کے مریضوں کو ہر وارڈ میں شفٹ کرنے کے احکامات دیئے گئے،نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

datetime 18  اپریل‬‮  2020

لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایمبولینسوں کو لاک ڈاؤن میں جانے کی اجازت کے باوجود لاڑکانہ میں ایمبولینس کو پولیس ناکے پر روک لیاگیا۔ جی این این نے اپنی رپورٹ میں باقاعدہ ویڈیو چلا دی۔ لاڑکانہ میں ناکے لگا کر ایمبولینس کو روکا گیا، اس کی کئی ویڈیوز منظر عام پر آ گئی ہیں، پولیس کے روکنے… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث پولیس والوں کی پولیس گردی جاری، ناکے پر ایمبولینس کو روک لیا، لواحقین کو مریض کو ریڑھے پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا

پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

datetime 18  اپریل‬‮  2020

پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

اسلام آباد (این این آئی)پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل کی گئی ۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک بحریہ کی کورونا وائرس سے پیدا شدہ صورتحال میں امدادی سرگرمیاں ہفتہ کو بھی جاری رہیں مختلف علاقوں کے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی… Continue 23reading پاک فضائیہ کی جانب سے ہزاروں خاندانوں میں ضروریاتِ زندگی اور متعلقہ اداروں کو حفاظتی سامان کی ترسیل

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2020

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان بھیجی گئی ۔ ہفتہ کو پاکستانی ہائی کمیشن سنگا پور نے کہاکہ سنگار پور میں مقیم پاکستانیوں کی مددسے پاکستان کے لیے امدادی سامان خریدا گیا،امدادی سامان میں 3200 حفاظتی سوٹ، 28 ہزار 500… Continue 23reading کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سنگاپور کی جانب سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ عدالت میں جمع کرادی جس میں انکشاف ہوا ہے کہ صوبہ سندھ میں 383 ورکنگ ونٹی لیٹرز ہیں۔رپورٹ کے مطابق 144 ونٹی لیٹرز کرونا مریضوں کے لیے مختص کردئیے ہیں،صوبے میں کرونا کت تشویشناک مریض 21 ہے،صوبہ میں 16 ہزار… Continue 23reading سندھ حکومت نے کرونا وائرس از خود نوٹس کیس میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،بڑے بڑے انکشافات

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

datetime 18  اپریل‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق سپریم کورٹ جج جسٹس طارق پرویز انتقال کر گئے۔ ہفتہ کو سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔اعلامیہ میں کہاگیاکہ سپریم کورٹ کے ججز نے بھی جسٹس طارق پرویز کے انتقال پر افسوس… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون ،سپریم کورٹ کے سابق جج انتقال کر گئے