بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

اوپن یونیورسٹی نے افغان مہاجرین کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2020

اوپن یونیورسٹی نے افغان مہاجرین کیلئے زبردست اعلان کردیا

اسلام آباد(این این آئی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی افغان مہاجرین کو اُن کے کیمپوں کے اندر تعلیم فراہم کرے گی ٗ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے لئے تعلیمی بحالی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق ٗ افغان بھائیوں اور بہنوںکی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اوپن یونیورسٹی کوسب سے بہتر آپشن سمجھا جاتا ہے ٗ… Continue 23reading اوپن یونیورسٹی نے افغان مہاجرین کیلئے زبردست اعلان کردیا

دفتری اوقات سے قبل لوگوں کا احساس سنٹرز پر اکٹھے ہونا اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ، خطرے سے آگاہ کردیا گیا

datetime 19  اپریل‬‮  2020

دفتری اوقات سے قبل لوگوں کا احساس سنٹرز پر اکٹھے ہونا اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ، خطرے سے آگاہ کردیا گیا

بہاولنگر (این این آئی) احساس پروگرام سے امداد لینے والے لوگوں کی بڑی تعداد نماز فجر کی ادائیگی کے بعد ہی سنٹرز پر پہنچنا شروع ہوجاتی ہے جہاں پر حفاظتی اقدامات پرمامور عملہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ لوگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور پہلے رقم کے حصول کیلئے قطاریں… Continue 23reading دفتری اوقات سے قبل لوگوں کا احساس سنٹرز پر اکٹھے ہونا اور ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنا کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا بڑا سبب ، خطرے سے آگاہ کردیا گیا

’’لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘، شہباز گل کا شہباز شریف پر طنز‎‎

datetime 19  اپریل‬‮  2020

’’لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘، شہباز گل کا شہباز شریف پر طنز‎‎

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے، ہمارے ملک میں لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘۔ یہ بات انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہی ۔ ڈاکٹر شہباز گل نے یہ بات مسلم لیگ (ن) کے… Continue 23reading ’’لوگ میٹرک سے پہلے گریجوایشن بھی تو کرتے رہے ہیں ‘‘، شہباز گل کا شہباز شریف پر طنز‎‎

سندھ حکومت کی راشن کی تقسیم کیلئے 8 ارب روپے کے اخراجات سے متعلق سپریم کورٹ میں وضاحت جمع

datetime 19  اپریل‬‮  2020

سندھ حکومت کی راشن کی تقسیم کیلئے 8 ارب روپے کے اخراجات سے متعلق سپریم کورٹ میں وضاحت جمع

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت کی جانب سے راشن کی تقسیم کے لیے 8 ارب روپے کے اخراجات سے متعلق چیف جسٹس کے ریمارکس پر سپریم کورٹ میں وضاحت جمع کرادی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے وضاحتی جواب کے مطابق لاک… Continue 23reading سندھ حکومت کی راشن کی تقسیم کیلئے 8 ارب روپے کے اخراجات سے متعلق سپریم کورٹ میں وضاحت جمع

گھرمیں نماز جمعہ پڑھانے والے پیش امام برطرف

datetime 19  اپریل‬‮  2020

گھرمیں نماز جمعہ پڑھانے والے پیش امام برطرف

قاہرہ (این این آئی)مصری وزارت اوقاف کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کرونا لاک ڈائون کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے اور گھر میں نماز جمعہ پڑھانے والے ایک مسجد کے خطیب کو برطرف کردیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت اوقاف سے منسلک ایک… Continue 23reading گھرمیں نماز جمعہ پڑھانے والے پیش امام برطرف

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

datetime 19  اپریل‬‮  2020

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

پشاور (این این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا،طورخم سرحد یک طرفہ طور پر بحال ہونے پر 200 پاکستانی شہری پاکستان میں داخل ہوگئے ، مزید پاکستانیوں کو دو روز بعد آمد کی اجازت دی جائے گی۔ضلع خیبر کے ڈپٹی کمشنر محمود اسلم وزیر نے بتایاکہ وفاقی حکومت کے… Continue 23reading افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

ٹائیگر فورس کا معاملہ ، سندھ حکومت کی جانب سے ایسا حیرت انگیزقدم اٹھانے کا اعلان کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت بھی دنگ رہ گئی ، فیصلے کا بھرپور خیر مقدم

datetime 19  اپریل‬‮  2020

ٹائیگر فورس کا معاملہ ، سندھ حکومت کی جانب سے ایسا حیرت انگیزقدم اٹھانے کا اعلان کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت بھی دنگ رہ گئی ، فیصلے کا بھرپور خیر مقدم

اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت کے راشن تقسیم میں ٹائیگر فورس کو شامل کرنے کا فیصلے کا وفاقی حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔ اتوار کو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے ویڈیو بیان میں کہاکہ میڈیا رپورٹ سے پتا چلا سندھ حکومت نے ٹائیگر فورس کی خدمات لینے کا… Continue 23reading ٹائیگر فورس کا معاملہ ، سندھ حکومت کی جانب سے ایسا حیرت انگیزقدم اٹھانے کا اعلان کہ تحریک انصاف کی وفاقی حکومت بھی دنگ رہ گئی ، فیصلے کا بھرپور خیر مقدم

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

datetime 19  اپریل‬‮  2020

بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پروازوں کی بندش کے دوران بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے کچھ خصوصی پروازیں چلانے کی اجازت دے رکھی ہے جس کے دوسرے مرحلے کا آغاز اتوار سے ہو گیا ۔ائیر لائن ذرائع کے مطابق دوسرے مرحلے میں پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے 783 کراچی… Continue 23reading بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلیے دوسرے مرحلے کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد

datetime 19  اپریل‬‮  2020

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی۔عوام کی جانب سے لاک ڈاؤن کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جس کا اطلاق خواتین، بچوں اور قانون… Continue 23reading کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر مکمل پابندی عائد