منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں ساتھی ججز کا اظہار افسوس

datetime 28  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن)سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ انتقال کرگئیں۔ سپریم کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمر عطابندیال کی والدہ کا لاہور میں انتقال کر گئیں ہیں ۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور دیگرججز نے جسٹس عمر عطاء بندیا ل کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور سوگوار خاند ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…