فیس بک پوسٹ پر کمنٹ نے 2 افراد کی جان لے لی،آخر ایسے کیا کمنٹ کئے گئے تھے جس پر یہ جھگڑا شروع ہوا؟جانئے

28  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سوشل میڈیا پر ہونے والے اختلافات نے دو افراد کی جان لے لی ،پولیس کے مطابق قاتل اور مقتولین آپس میں دوست تھے ۔ مقتول یعقوب نے فیس بک پر تصویر شیئر کی جس پرملک ریاست گروپ کے لڑکوں نے نازیبا کمنٹ کیا جس پر دونوں گروپوں میں جھگڑا ہوگیا۔ملک ریاست گروپ نے موقع دیکھ کرگجومتہ سٹاپ کے قریب مستانا گروپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دونوجوان

یعقوب اور شہزاد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے،پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاشوں کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کےلیے مردہ خانے منتقل کردیا۔ سی سی پی اولاہور ذوالفقار حمید نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی ماڈل ٹاؤن سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔پولیس نے لاشیں مردہ خانے منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی لیکن ابھی تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوسکی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…