وفاقی کابینہ نے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی، 14 سال قید سزا ہو گیا
سلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دی جس کے تحت غیر قانونی روٹس سے کرنسی، گندم ،آٹا، چینی ،چاول اور دیگر اشیا کی ترسیل اسمگلنگ قرار پائے گی اور ملزم کو 14 سال قید کی سزا ہو سکے گی۔آرڈیننس کسٹمز ایکٹ کے تحت قانونی… Continue 23reading وفاقی کابینہ نے اسمگلنگ سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دیدی، 14 سال قید سزا ہو گیا