بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ملک بھر میں احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے  ذریعے کتنے مستحقین میں کتنی رقم تقسیم کی گئی؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 29  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت 1 کروڑ 20 لاکھ افراد کو امداد فراہم کر دی گئی ہے۔ احساس ایمرجنسی کیش کی کامیابی اور صارفین کی ضرورت کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے یہ ہدف 1 کروڑ 61 لاکھ 63 ہزار مقرر کیا ہے۔ پورے ملک میں احساس ایمرجنسی کیش کے ذریعے

ایک کروڑ20 لاکھ 3 ہزار سے زیادہ محنت کش افراد میں 145ارب 29کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ آزاد کشمیر میں 1 لاکھ 98 ہزار سے زائد افراد میں2 ارب42 کروڑ سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ بلوچستان میں6 لاکھ11 ہزار سے زیادہ افراد میں 7 ارب 43 کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔گلگت بلتستان میں86 ہزار سے زیادہ افراد میں 1 ارب 5 کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔اسلام  آباد میں63 ہزار سے زیادہ افراد میں76 کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔خیبر پختونخوا میں 21 لاکھ8 ہزار سے زیادہ افراد میں 25 ارب59 کروڑ روپے سے زائد امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ پنجاب میں52 لاکھ75 ہزار سے زیادہ افراد میں63 ارب 88 کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔سندھ میں36 لاکھ59 ہزار سے زیادہ افراد میں 44 ارب 13 کروڑ روپے سے زیادہ امدادی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…