ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹک ٹاک ویڈیو کے شوق نے نوجوان کی جان لے لی، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 28  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں ٹک ٹاک ویڈیو کا شوق ایک اور نوجوان کی جان لے گیا،کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب رات گئے تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں کار میں سوار تین نوجوان شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی مکمل

طور پر تباہ ہوگئی۔ زخمیوں کی شناخت احسن، ایاز اور فراز کے نام سے ہوئی۔ انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے فراز دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد گاڑی چلانے کے دوران ٹک ٹاک کی ویڈیو بنا رہے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…