مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر حامد میر کیخلاف مہم سے لاتعلقی کا اظہار ، سینئر صحافی نے بھی مولانا کی دل آزاری پر معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا طارق جمیل نےسینئر صحافی حامد میر کیخلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل اور سینئر صحافی حامد میر کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا جس پر عالم دین کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے پیچھے میں… Continue 23reading مولانا طارق جمیل کا سوشل میڈیا پر حامد میر کیخلاف مہم سے لاتعلقی کا اظہار ، سینئر صحافی نے بھی مولانا کی دل آزاری پر معافی مانگ لی