بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کر دیا گیا

datetime 29  جون‬‮  2020 |

اسلام آباد (آن لائن ) وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ۔ ارکان اسمبلی کو کو اجلاس منسوخی کے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا آج منگل کو ہونے والا اجلاس منسوخ کر دیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہونے کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس منسوخ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ تمام کابینہ ارکان کو اجلاس کے منسوخ ہونے کے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…