بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹائیگر فورس سے وزیراعظم اپنے ممبران کے حلقے مضبوط کررہے ہیں، حکومت کی اصل مستحقین تک رسائی ہی نہیں، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2020

ٹائیگر فورس سے وزیراعظم اپنے ممبران کے حلقے مضبوط کررہے ہیں، حکومت کی اصل مستحقین تک رسائی ہی نہیں، دھماکہ خیز انکشافات

لاہور(این این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹائیگر فورس سے وزیراعظم اپنے ممبران کے حلقے مضبوط کررہے ہیں۔حکومت کی اصل مستحقین تک رسائی ہی نہیں۔امداد صرف ان لوگوں کو دی جارہی ہے جو حکومت کے پاس رجسٹرڈ ہیں۔دیہاڑی دار مزدور گھروں میں کام کرنے والی خواتین،ریڑھی ٹھیلے اور چھابڑی ہوالے… Continue 23reading ٹائیگر فورس سے وزیراعظم اپنے ممبران کے حلقے مضبوط کررہے ہیں، حکومت کی اصل مستحقین تک رسائی ہی نہیں، دھماکہ خیز انکشافات

تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے،کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ ہمارا ہراول دستہ ہے، کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ، وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام

datetime 20  اپریل‬‮  2020

تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے،کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ ہمارا ہراول دستہ ہے، کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ، وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی بھرپور کوشش ہے کہ کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ رواں رکھنے میں توازن قائم رکھا جائے، تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے، جہاں تاجر برادری مشکلات کا شکار ہے وہاں متعلقہ صوبائی حکومت کے تعاون سے… Continue 23reading تاجر برادری کی مشکلات کا مکمل ادراک ہے،کورونا کے خلاف جنگ میں ڈاکٹر اور طبی عملہ ہمارا ہراول دستہ ہے، کورونا کی روک تھام اور معیشت کا پہیہ، وزیراعظم عمران خان کا خصوصی پیغام

خاوند بیروزگار ، بھوک سے حاملہ بیوی کا انتقال !شوہر نے اہلیہ کی تدفین کیسے کن حالات میں کی ؟ روح چھلنی کردینے والے انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2020

خاوند بیروزگار ، بھوک سے حاملہ بیوی کا انتقال !شوہر نے اہلیہ کی تدفین کیسے کن حالات میں کی ؟ روح چھلنی کردینے والے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں ضلع میر پور کے شہر جھڈو میں غربت و بھوک کے باعث 45سالہ حاملہ خاتون روبینہ انتقال کر گئی ۔ قومی موقر نامے میں شائع رپورٹ کے مطابق شوہر اللہ بخش بروہی نے بتایا کہ متوفیہ چھ بچوں کی ماں اور پانچ ماہ کی حاملہ تھی ۔ ملک بھر میں لاک ڈائون… Continue 23reading خاوند بیروزگار ، بھوک سے حاملہ بیوی کا انتقال !شوہر نے اہلیہ کی تدفین کیسے کن حالات میں کی ؟ روح چھلنی کردینے والے انکشافات

اسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے مثال قائم کر دی، لاک ڈاؤن میں 180 خاندانوں کو ان کی دہلیز پر راشن پہنچا دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

اسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے مثال قائم کر دی، لاک ڈاؤن میں 180 خاندانوں کو ان کی دہلیز پر راشن پہنچا دیا

کوہلو(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کمشنر عبداللہ کھوسہ کی خصوصی ہدایت پر اسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے کوروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن کی وجہ سے 180 خاندانوں کو ان کے دہلیز پر راشن پہنچایا۔ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر لاک ڈاؤن جاری ہے ڈپٹی کمشنر… Continue 23reading اسٹنٹ کمشنر کوہلو عبدالستار مینگل نے مثال قائم کر دی، لاک ڈاؤن میں 180 خاندانوں کو ان کی دہلیز پر راشن پہنچا دیا

نہ تو لیبارٹری کو کوئی اجازت تھی اور نہ ہی کسی مستند ڈاکٹر نے انھیں تجویز کیا، غیر قانونی کرونا ٹیسٹ کرنے پر انتہائی معروف لیب بند، بااثر افراد معاملہ دبانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگے

datetime 20  اپریل‬‮  2020

نہ تو لیبارٹری کو کوئی اجازت تھی اور نہ ہی کسی مستند ڈاکٹر نے انھیں تجویز کیا، غیر قانونی کرونا ٹیسٹ کرنے پر انتہائی معروف لیب بند، بااثر افراد معاملہ دبانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگے

مظفرآباد(این این آئی) دارالحکومت مظفرآباد میں غیر قانونی طور پر کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرنے پر چغتائی لیب کو بند کردیا گیا۔ بوگس ٹیسٹوں سے متعلق ریکارڈ ضبط‘انچارچ سمیت4 افراد پولیس تحویل میں دیدئیے گئے۔ بااثر افراد معاملہ کو دبانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنا شروع ہو گئے۔ گزشتہ روز شکایات ملنے پر اے ڈی ایچ… Continue 23reading نہ تو لیبارٹری کو کوئی اجازت تھی اور نہ ہی کسی مستند ڈاکٹر نے انھیں تجویز کیا، غیر قانونی کرونا ٹیسٹ کرنے پر انتہائی معروف لیب بند، بااثر افراد معاملہ دبانے کیلئے ہاتھ پاؤں مارنے لگے

حکومت کہہ رہی کہ یا بیماری کا سامنا کریں یا پھر بھوک کو برداشت کریں، شہباز شریف کینسر کے مریض ہیں ایسی کیا عجلت ہے کہ نیب انتظار نہیں کرسکتی،نیب عمران خان، شہزاد اکبر اور چیئرمین نیب کیخلاف کیا کام کرے؟ ن لیگ نے دھماکہ خیز مطالبہ کر دیا

احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

datetime 20  اپریل‬‮  2020

احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

ننکانہ صاحب(این این آئی)سانگلہ ہل وزیر اعظم پاکستان کے احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم ۔ حکومت کی طرف سے ہمارے موبائل پر پیسے آنے کی اطلاع موصول ہو چکی ہے مگر سینٹر پر عملہ فنگر پرنٹ شو نہ ہونے پر رقم دینے… Continue 23reading احساس کفالت پروگرام کے تحت ملنے والی امدادی رقوم سے فنگر پرنٹ نہ آنے والے افراد تاحال محروم 

اپیل مستر دسابق سیشن جج سمیت 2مجرمان کی پھانسی کی سزا برقرار

datetime 20  اپریل‬‮  2020

اپیل مستر دسابق سیشن جج سمیت 2مجرمان کی پھانسی کی سزا برقرار

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ نے سیشن جج جیکب آباد خالد شاہانی کے بیٹے عاقب کے قتل کیس میں سابق سیشن جج مٹھی سکندر لاشاری اور عرفان بنگالی کی سزا ئے موت کے خلاف اپیل مسترد کردی۔ پیر کو سابق سیشن جج سمیت دو مجرموں کی اپیل پر فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس… Continue 23reading اپیل مستر دسابق سیشن جج سمیت 2مجرمان کی پھانسی کی سزا برقرار

ایف آئی اے نے والدین کو نوجوانوں پر سائبر حملوں سے متعلق خبردار کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

ایف آئی اے نے والدین کو نوجوانوں پر سائبر حملوں سے متعلق خبردار کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)لاک ڈاؤن کی وجہ سے سوشل میڈیا، آن لائن گیمز اور نیٹ فلکس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، خصوصاً نوجوان اور  بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال بہت زیادہ ہو گیا  اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے والدین کو ایڈوائزری جاری کی… Continue 23reading ایف آئی اے نے والدین کو نوجوانوں پر سائبر حملوں سے متعلق خبردار کر دیا