آٹا، گندم، چینی، گڑ، گھی، دستانوں، ماسکس اور سینیٹائزرز وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی پر سخت سزائیں مقرر ، ذخیرہ اندوزی کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیا ہے جس میں ملوث افراد کو سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کووِڈ 19 کے پیشِ نظر حکومت نے تعمیراتی شعبے اور مختلف چیزوں… Continue 23reading آٹا، گندم، چینی، گڑ، گھی، دستانوں، ماسکس اور سینیٹائزرز وغیرہ کی ذخیرہ اندوزی پر سخت سزائیں مقرر ، ذخیرہ اندوزی کو مجرمانہ فعل قرار دے دیا گیا