راولپنڈی(آن لائن) پاک فوج نے ایک اوربھارتی کوادکاپٹرمارگرا دیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ا یل اوسی کے نزدیکی تتہ پانی سیکٹر پرکواڈ کاپٹر گرایا۔ بھارتی
کواڈ کاپٹر850میٹر پاکستانی علاقے میں داخل ہو چکا تھا۔ ،ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق راواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنیوالا نواں کواڈ کاپٹر گرایا گیا ہے۔