پی ٹی وی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کو ترکی سے خریدنے بارے ڈاکٹر شہباز گل نے حقیقت بیان کر دی
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے ترک ڈرامہ ارطغرل غازی کو خریدنے کے حوالہ سے ثانیہ سعید کی طرف سے اٹھائے گئے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ پی ٹی وی نے اسے خریدا نہیں، برادر ملک ترکی کی طرف سے یہ پاکستان کیلئے تحفہ… Continue 23reading پی ٹی وی کے ڈرامہ ارطغرل غازی کو ترکی سے خریدنے بارے ڈاکٹر شہباز گل نے حقیقت بیان کر دی